"ابن مندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«ابو القاسم عبد الرحمن ابن الحافظ الکبیر ابو عبد الرحمن محمد بن اسحاق بن محمد...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات شخصیت}} |
|||
ابو القاسم عبد الرحمن ابن الحافظ الکبیر ابو عبد الرحمن محمد بن اسحاق بن محمد بن |
'''ابو القاسم عبد الرحمن ابن الحافظ الکبیر ابو عبد الرحمن محمد بن اسحاق بن محمد بن یحیی بن مندہ العبدی الاصبہانی'''، عالم السلام کے بہت بڑے شیخ ، امام، محدث اور مصنف تھے، آپ کی پیدائش 381ھ میں ہوئی، 406ھ میں بغداد کی طرف سفر کیا اور وہاں پر ابو عمر المہدی، اور ابو محمد بن البیع اور ابن الصلت وغیرہم جتنے بھی علماء موجود تھے ان سے کسب فیض کیا، واسط میں ابن حزفۃ سے سماعت کی، یحی فرماتے ہیں کہ میرے چچا 470ھ میں فوت ہوئے اور آپ کا جنازہ آپ کے بھائی عبد الوہاب نے پڑھایا، جس میں بے شمار لوگوں نے شرکت کی۔<ref>سیر اعلام النبلاء، ج35، ص 319</ref> |
||
== حوالہ جات == |
|||
{{حوالہ جات}} |
نسخہ بمطابق 05:34، 19 جون 2018ء
ابن مندہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 922ء اصفہان |
تاریخ وفات | سنہ 1005ء (82–83 سال)[1] |
شہریت | دولت عباسیہ |
عملی زندگی | |
استاذ | ابوبکر القفال الشاشی ، سلیمان ابن احمد ابن الطبرانی ، ابن حبان |
تلمیذ خاص | الحاکم نیشاپوری ، ابو نعیم اصفہانی |
پیشہ | الٰہیات دان ، محدث |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | علم حدیث |
درستی - ترمیم |
ابو القاسم عبد الرحمن ابن الحافظ الکبیر ابو عبد الرحمن محمد بن اسحاق بن محمد بن یحیی بن مندہ العبدی الاصبہانی، عالم السلام کے بہت بڑے شیخ ، امام، محدث اور مصنف تھے، آپ کی پیدائش 381ھ میں ہوئی، 406ھ میں بغداد کی طرف سفر کیا اور وہاں پر ابو عمر المہدی، اور ابو محمد بن البیع اور ابن الصلت وغیرہم جتنے بھی علماء موجود تھے ان سے کسب فیض کیا، واسط میں ابن حزفۃ سے سماعت کی، یحی فرماتے ہیں کہ میرے چچا 470ھ میں فوت ہوئے اور آپ کا جنازہ آپ کے بھائی عبد الوہاب نے پڑھایا، جس میں بے شمار لوگوں نے شرکت کی۔[2]
حوالہ جات
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/xv8b6rdg1gb35vb — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 ستمبر 2012
- ↑ سیر اعلام النبلاء، ج35، ص 319