"کنیست" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 31°46′36″N 35°12′19″E / 31.77667°N 35.20528°E / 31.77667; 35.20528
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 60: سطر 60:
اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، [[صدر اسرائیل|صدر]] کا انتخاب کر سکتی، [[کابینہ اسرائیل|کابینہ]] کو منظور کر سکتی اور اپنی کمیٹیوں کے ذریعے حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، [[صدر اسرائیل|صدر]] اور [[ریاست کمپٹرولر (اسرائیل)|ریاست کے کمپٹرولر]] کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کی صورت میں حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔
اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، [[صدر اسرائیل|صدر]] کا انتخاب کر سکتی، [[کابینہ اسرائیل|کابینہ]] کو منظور کر سکتی اور اپنی کمیٹیوں کے ذریعے حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، [[صدر اسرائیل|صدر]] اور [[ریاست کمپٹرولر (اسرائیل)|ریاست کے کمپٹرولر]] کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کی صورت میں حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔


==کنیست کی اسمبلیاں==

===کنیست کی اسمبلیاں===
ہر کنیست اپنے الیکشن کے نمبر سے جانی جاتی ہے۔ سنہ 1949ء میں اسرائیل کے پہلے انتخابات بعد کنیست منتخب ہوئی، جس '''پہلی کنیست''' کہتے ہیں۔ 2015ء کے انتخابات میں جو کنیست بنی وہ موجودہ اور بیسویں کنیست ہے۔
ہر کنیست اپنے الیکشن کے نمبر سے جانی جاتی ہے۔ سنہ 1949ء میں اسرائیل کے پہلے انتخابات بعد کنیست منتخب ہوئی، جس '''پہلی کنیست''' کہتے ہیں۔ 2015ء کے انتخابات میں جو کنیست بنی وہ موجودہ اور بیسویں کنیست ہے۔


سطر 86: سطر 85:
* بیسویں کنیست (2015–تا حال)
* بیسویں کنیست (2015–تا حال)
{{colend}}
{{colend}}

== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
{{باب|اسرائیل}}
{{باب|اسرائیل}}

نسخہ بمطابق 06:52، 24 جون 2018ء

کنیست
הכנסת
ھا کنیست
الکنیست
بیسویں کنیست
Coat of arms or logo
قسم
قسم
قیادت
ساخت
نشستیں120
سیاسی گروہ
حکومت (66)[1]

Opposition (54)

انتخابات
پارٹی لسٹ پروپوشنل ریپریزنٹیشن
ڈھونٹ طریقہ
پچھلے انتخابات
17 مارچ 2015ء
اگلے انتخابات
2019ء یا اس سے پہلے
مقام ملاقات
کنیست، Givat Ram، West Jerusalem، اسرائیل
ویب سائٹ
www.knesset.gov.il

کنیست (عبرانی: הַכְּנֶסֶת‎‎‏ [ھا کنیست] ( سنیے)؛ یعنی "مجلس"[2] یا "اسمبلی"؛ عربی: الكنيست) اسرائیل کی ایک یک ایوانی قانون ساز اسمبلی ہے۔ اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر و وزیر اعظم (اگرچہ رسمی طریقے سے وزیر اعظم کو صدر سے مقرر کرتا ہے) کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کنیست کے پاس ریاست کے کمپٹرولر کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم اگر چاہے تو وہ خود بھی کنیست کو منسوخ کر سکتا ہے۔ تاہم انتخابات کی تکمیل تک کنیست برقرار رہتی ہے۔[3] کنیست جفعات رام، یروشلم میں واقع ہے۔

نام

اصطلاح ”کنیست“ قدیم کنیست ھا جدولا (عبرانی: כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה‎) سے مشتق ہے، جو یہودی عقیدہ کے مطابق تورات کے انبیاء کے اختتامی و ربیائی یہودیت کی تشکیل کے عہد (200 ق م) کے 120 نقل نویسوں، دانش مندوں اور انبیا کی مجلس تھی۔[4]

حکومت میں کردار

اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور اپنی کمیٹیوں کے ذریعے حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کے کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کی صورت میں حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔

کنیست کی اسمبلیاں

ہر کنیست اپنے الیکشن کے نمبر سے جانی جاتی ہے۔ سنہ 1949ء میں اسرائیل کے پہلے انتخابات بعد کنیست منتخب ہوئی، جس پہلی کنیست کہتے ہیں۔ 2015ء کے انتخابات میں جو کنیست بنی وہ موجودہ اور بیسویں کنیست ہے۔

  • پہلی کنیست (1949–1951)
  • دوسری کنیست (1951–1955)
  • تیسری کنیست (1955–1959)
  • چوتھی کنیست (1959–1961)
  • پانچویں کنیست (1961–1965)
  • چھٹی کنیست (1965–1969)
  • ساتویں کنیست (1969–1974)
  • آٹھویں کنیست (1974–1977)
  • نویں کنیست (1977–1981)
  • دسویں کنیست (1981–1984)
  • گیارہویں کنیست (1984–1988)
  • بارہویں کنیست (1988–1992)
  • تیرہویں کنیست (1992–1996)
  • چودہویں کنیست (1996–1999)
  • پندرہویں کنیست (1999–2003)
  • سولہویں کنیست (2003–2006)
  • سترہویں کنیست (2006–2009)
  • اٹھارہویں کنیست (2009–2013)
  • انیسویں کنیست (2013–2015)
  • بیسویں کنیست (2015–تا حال)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. News announcing coalition
  2. The Oxford Dictionary of English, Oxford University Press, 2005
  3. The Knesset. Jewishvirtuallibrary.org. Retrieved September 8, 2011.
  4. Synagogue, The Great (Heb. כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה, Keneset ha-Gedolah) Jewish Virtual Library

بیرونی روابط

سانچہ:Israeli elections سانچہ:Knesset members

31°46′36″N 35°12′19″E / 31.77667°N 35.20528°E / 31.77667; 35.20528