"کنیست" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
| party2 = [[لیکود]] |
| party2 = [[لیکود]] |
||
| election2 = 31 مارچ 2009ء |
| election2 = 31 مارچ 2009ء |
||
| leader3_type = [[قائد حزب اختلاف ( |
| leader3_type = [[قائد حزب اختلاف (اسرائیل)|قائد حزب اختلاف]] |
||
| leader3 = [[اسحاق ہرتزوگ]] |
| leader3 = [[اسحاق ہرتزوگ]] |
||
| party3 = [[اسرائیلی لیبر پارٹی|لیبر پارٹی]] |
| party3 = [[اسرائیلی لیبر پارٹی|لیبر پارٹی]] |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
'''[[اسرائیل کی چونتیسویں حکومت|حکومت]] (66)'''<ref>[https://www.nytimes.com/2015/05/07/world/middleeast/netanyahu-israel-coalition-government.html News announcing coalition]</ref> |
'''[[اسرائیل کی چونتیسویں حکومت|حکومت]] (66)'''<ref>[https://www.nytimes.com/2015/05/07/world/middleeast/netanyahu-israel-coalition-government.html News announcing coalition]</ref> |
||
* {{Color box|{{Likud/meta/color}}|border=darkgray}} [[لیکود]] (30) |
* {{Color box|{{Likud/meta/color}}|border=darkgray}} [[لیکود]] (30) |
||
* {{Color box|{{Kulanu/meta/color}}|border=darkgray}} [[ |
* {{Color box|{{Kulanu/meta/color}}|border=darkgray}} [[کولانو]] (10) |
||
* {{nowrap|{{Color box|{{The Jewish Home/meta/color}}|border=darkgray}} [[ |
* {{nowrap|{{Color box|{{The Jewish Home/meta/color}}|border=darkgray}} [[بیت یہودی]] (8)}} |
||
** ''{{Color box|{{Tkuma (political party)/meta/color}}|border=darkgray}} [[ |
** ''{{Color box|{{Tkuma (political party)/meta/color}}|border=darkgray}} [[تکوما (سیاسی جماعت)|تکوما]] (2)'' |
||
* {{Color box|{{Shas/meta/color}}|border=darkgray}} [[ |
* {{Color box|{{Shas/meta/color}}|border=darkgray}} [[شاس]] (7) |
||
* {{nowrap|{{Color box|{{United Torah Judaism/meta/color}}|border=darkgray}} [[ |
* {{nowrap|{{Color box|{{United Torah Judaism/meta/color}}|border=darkgray}} [[توراتی یہودیت اتحاد]] (6) |
||
** ''{{Color box|{{Agudat Yisrael/meta/color}}|border=darkgray}} [[ |
** ''{{Color box|{{Agudat Yisrael/meta/color}}|border=darkgray}} [[اگودات یسرائیل]] (4)'' |
||
** ''{{Color box|{{Degel HaTorah/meta/color}}|border=darkgray}} [[ |
** ''{{Color box|{{Degel HaTorah/meta/color}}|border=darkgray}} [[دیگیل ھاتوراہ]] (2)'' |
||
* {{Color box|{{Yisrael Beiteinu/meta/color}}|border=darkgray}} [[ |
* {{Color box|{{Yisrael Beiteinu/meta/color}}|border=darkgray}} [[یسرائیل بیتینو]] (5)}} |
||
''' |
'''حزبِ اختلاف (54)''' |
||
* {{Color box|{{Israeli Labor Party/meta/color}}|border=darkgray}} [[Zionist Union]] (24) |
* {{Color box|{{Israeli Labor Party/meta/color}}|border=darkgray}} [[Zionist Union]] (24) |
||
** ''{{Color box|{{Israeli Labor Party/meta/color}}|border=darkgray}} [[Israeli Labor Party|Labor]] (19)'' |
** ''{{Color box|{{Israeli Labor Party/meta/color}}|border=darkgray}} [[Israeli Labor Party|Labor]] (19)'' |
نسخہ بمطابق 07:03، 24 جون 2018ء
کنیست הכנסת ھا کنیست الکنیست | |
---|---|
بیسویں کنیست | |
قسم | |
قسم | |
قیادت | |
ساخت | |
نشستیں | 120 |
سیاسی گروہ | حکومت (66)[1]
حزبِ اختلاف (54)
|
انتخابات | |
پارٹی لسٹ پروپوشنل ریپریزنٹیشن ڈھونٹ طریقہ | |
پچھلے انتخابات | 17 مارچ 2015ء |
اگلے انتخابات | 2019ء یا اس سے پہلے |
مقام ملاقات | |
کنیست، Givat Ram، West Jerusalem، اسرائیل | |
ویب سائٹ | |
www.knesset.gov.il |
کنیست (عبرانی: הַכְּנֶסֶת [ھا کنیست] ( سنیے)؛ یعنی "مجلس"[2] یا "اسمبلی"؛ عربی: الكنيست) اسرائیل کی ایک یک ایوانی قانون ساز اسمبلی ہے۔ اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر و وزیر اعظم (اگرچہ رسمی طریقے سے وزیر اعظم کو صدر سے مقرر کرتا ہے) کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کنیست کے پاس ریاست کے کمپٹرولر کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم اگر چاہے تو وہ خود بھی کنیست کو منسوخ کر سکتا ہے۔ تاہم انتخابات کی تکمیل تک کنیست برقرار رہتی ہے۔[3] کنیست جفعات رام، یروشلم میں واقع ہے۔
نام
اصطلاح ”کنیست“ قدیم کنیست ھا جدولا (عبرانی: כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה) سے مشتق ہے، جو یہودی عقیدہ کے مطابق تورات کے انبیاء کے اختتامی و ربیائی یہودیت کی تشکیل کے عہد (200 ق م) کے 120 نقل نویسوں، دانش مندوں اور انبیا کی مجلس تھی۔[4]
حکومت میں کردار
اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور اپنی کمیٹیوں کے ذریعے حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کے کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کی صورت میں حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔
کنیست کی اسمبلیاں
ہر کنیست اپنے الیکشن کے نمبر سے جانی جاتی ہے۔ سنہ 1949ء میں اسرائیل کے پہلے انتخابات بعد کنیست منتخب ہوئی، جس پہلی کنیست کہتے ہیں۔ 2015ء کے انتخابات میں جو کنیست بنی وہ موجودہ اور بیسویں کنیست ہے۔
- پہلی کنیست (1949–1951)
- دوسری کنیست (1951–1955)
- تیسری کنیست (1955–1959)
- چوتھی کنیست (1959–1961)
- پانچویں کنیست (1961–1965)
- چھٹی کنیست (1965–1969)
- ساتویں کنیست (1969–1974)
- آٹھویں کنیست (1974–1977)
- نویں کنیست (1977–1981)
- دسویں کنیست (1981–1984)
- گیارہویں کنیست (1984–1988)
- بارہویں کنیست (1988–1992)
- تیرہویں کنیست (1992–1996)
- چودہویں کنیست (1996–1999)
- پندرہویں کنیست (1999–2003)
- سولہویں کنیست (2003–2006)
- سترہویں کنیست (2006–2009)
- اٹھارہویں کنیست (2009–2013)
- انیسویں کنیست (2013–2015)
- بیسویں کنیست (2015–تا حال)
مزید دیکھیے
- اسرائیل میں انتخابات
- سیاست اسرائیل
- کنیست کے عرب اراکین کی فہرست
- کنیست کے اراکین کی فہرست
- کنیست کے اسپیکروں کی فہرست
- فہرست مجالس قانون ساز بلحاظ ملک
حوالہ جات
- ↑ News announcing coalition
- ↑ The Oxford Dictionary of English, Oxford University Press, 2005
- ↑ The Knesset. Jewishvirtuallibrary.org. Retrieved September 8, 2011.
- ↑ Synagogue, The Great (Heb. כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה, Keneset ha-Gedolah) Jewish Virtual Library