"کنیست" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 31°46′36″N 35°12′19″E / 31.77667°N 35.20528°E / 31.77667; 35.20528
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39: سطر 39:
* {{Color box|{{Yisrael Beiteinu/meta/color}}|border=darkgray}} [[یسرائیل بیتینو]] (5)}}
* {{Color box|{{Yisrael Beiteinu/meta/color}}|border=darkgray}} [[یسرائیل بیتینو]] (5)}}
'''حزبِ اختلاف (54)'''
'''حزبِ اختلاف (54)'''
* {{Color box|{{Israeli Labor Party/meta/color}}|border=darkgray}} [[Zionist Union]] (24)
* {{Color box|{{Israeli Labor Party/meta/color}}|border=darkgray}} [[صیہونی اتحاد]] (24)
** ''{{Color box|{{Israeli Labor Party/meta/color}}|border=darkgray}} [[Israeli Labor Party|Labor]] (19)''
** ''{{Color box|{{Israeli Labor Party/meta/color}}|border=darkgray}} [[اسرائیلی لیبر پارٹی|لیبر]] (19)''
** ''{{Color box|{{Hatnuah/meta/color}}|border=darkgray}} [[Hatnuah]] (5)''
** ''{{Color box|{{Hatnuah/meta/color}}|border=darkgray}} [[ہتنوعا]] (5)''
*** {{nowrap|''{{Color box|{{Green Movement (Israel)/meta/color}}|border=darkgray}} [[Green Movement (Israel)|Green Movement]] (1)''}}
*** {{nowrap|''{{Color box|{{Green Movement (Israel)/meta/color}}|border=darkgray}} [[سبز تحریک (اسرائیل)|سبز تحریک (1)''}}
* {{Color box|{{Joint List/meta/color}}|border=darkgray}} [[Joint List]] (13)
* {{Color box|{{Joint List/meta/color}}|border=darkgray}} [[فہرست مشترک]] (13)
** ''{{Color box|{{Hadash/meta/color}}|border=darkgray}} [[Hadash]] (5)''
** ''{{Color box|{{Hadash/meta/color}}|border=darkgray}} [[حداش]] (5)''
** ''{{Color box|{{Balad (political party)/meta/color}}|border=darkgray}} [[Balad (political party)|Balad]] (3)''
** ''{{Color box|{{Balad (political party)/meta/color}}|border=darkgray}} [[بلد (سیاسی جماعت)|بلد]] (3)''
** ''{{Color box|{{United Arab List/meta/color}}|border=darkgray}} [[United Arab List|Ra'am]] (3)''
** ''{{Color box|{{United Arab List/meta/color}}|border=darkgray}} [[متحدہ فہرست عرب]] (3)''
** ''{{Color box|{{Ta'al/meta/color}}|border=darkgray}} [[Ta'al]] (2)''
** ''{{Color box|{{Ta'al/meta/color}}|border=darkgray}} [[تحریک عرب برائے تغیر]] (2)''
* {{Color box|{{Yesh Atid/meta/color}}|border=darkgray}} [[Yesh Atid]] (11)
* {{Color box|{{Yesh Atid/meta/color}}|border=darkgray}} [[یش عتید]] (11)
* {{Color box|{{Meretz/meta/color}}|border=darkgray}} [[Meretz]] (5)
* {{Color box|{{Meretz/meta/color}}|border=darkgray}} [[میرتس]] (5)
* {{Color box|{{Independent (politician)/meta/color}}|border=darkgray}} [[Independent (politician)|آزاد]] ([[Orly Levy|1]])
* {{Color box|{{Independent (politician)/meta/color}}|border=darkgray}} [[آزاد سیاست دان|آزاد]] ([[اورلی لیوی|1]])
| meeting_place = کنیست، [[Givat Ram]]، [[West Jerusalem]]، [[اسرائیل]]
| meeting_place = کنیست، [[Givat Ram]]، [[مغربی یروشلم]]، [[اسرائیل]]
| website = [https://www.knesset.gov.il/index.html www.knesset.gov.il]}}
| website = [https://www.knesset.gov.il/index.html www.knesset.gov.il]}}
'''کنیست''' ({{lang-he-n|הַכְּנֶסֶת}}{{فاصل}} {{IPA-he|ھا کنیست||knesset.ogg}}؛ یعنی "مجلس"<ref>The Oxford Dictionary of English, Oxford University Press, 2005</ref> یا "اسمبلی"؛ {{lang-ar|الكنيست}}) [[اسرائیل]] کی ایک [[یک ایوانیت|یک ایوانی]] [[فہرست مجالس قانون ساز بلحاظ ملک|قانون ساز اسمبلی]] ہے۔ [[اسرائیلی نظام حکومت]] میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، [[صدر اسرائیل|صدر]] و [[وزیر اعظم اسرائیل|وزیر اعظم]] (اگرچہ رسمی طریقے سے وزیر اعظم کو صدر سے مقرر کرتا ہے) کا انتخاب کر سکتی، [[کابینہ اسرائیل|کابینہ]] کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کنیست کے پاس [[ریاست کمپٹرولر (اسرائیل)|ریاست کے کمپٹرولر]] کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، [[صدر اسرائیل|صدر]] اور ریاست کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم اگر چاہے تو وہ خود بھی کنیست کو منسوخ کر سکتا ہے۔ تاہم انتخابات کی تکمیل تک کنیست برقرار رہتی ہے۔<ref name="virtual">[https://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/Politics/knesset.html The Knesset]. Jewishvirtuallibrary.org. Retrieved September 8, 2011.</ref> کنیست [[جفعات رام]]، [[یروشلم]] میں واقع ہے۔

نسخہ بمطابق 07:26، 24 جون 2018ء

{{Infobox Parliament

| name              = کنیست
| native_name       = הכנסת
| transcription_name= ھا کنیست
الکنیست | legislature = بیسویں کنیست | coa_pic = Emblem of Israel alternative blue-gold.svg | session_room = Knesset Building (South Side).JPG | coa_res = 100px | house_type = یک ایوانی | leader1_type = اسپیکر | leader1 = یولی یوایل ادلستین | party1 = لیکود | election1 = 18 مارچ 2013ء | leader2_type = وزیر اعظم | leader2 = بن یمین نیتن یاہو | party2 = لیکود | election2 = 31 مارچ 2009ء | leader3_type = قائد حزب اختلاف | leader3 = اسحاق ہرتزوگ | party3 = لیبر پارٹی | election3 = 22 نومبر 2013 | last_election1 = 17 مارچ 2015ء | next_election1 = 2019ء یا اس سے پہلے | voting_system1 = پارٹی لسٹ پروپوشنل ریپریزنٹیشن
ڈھونٹ طریقہ | members = 120 | structure1 = Israeli Knesset Composition 2015.svg | structure1_res = 250px | political_groups1 =

حکومت (66)[1]

حزبِ اختلاف (54)

| meeting_place     =  کنیست، Givat Ram، مغربی یروشلم، اسرائیل
| website           = www.knesset.gov.il}}

کنیست (عبرانی: הַכְּנֶסֶת‎‎‏ [ھا کنیست] ( سنیے)؛ یعنی "مجلس"[2] یا "اسمبلی"؛ عربی: الكنيست) اسرائیل کی ایک یک ایوانی قانون ساز اسمبلی ہے۔ اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر و وزیر اعظم (اگرچہ رسمی طریقے سے وزیر اعظم کو صدر سے مقرر کرتا ہے) کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے علاوہ کنیست کے پاس ریاست کے کمپٹرولر کا انتخاب کرتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔ وزیر اعظم اگر چاہے تو وہ خود بھی کنیست کو منسوخ کر سکتا ہے۔ تاہم انتخابات کی تکمیل تک کنیست برقرار رہتی ہے۔[3] کنیست جفعات رام، یروشلم میں واقع ہے۔

نام

اصطلاح ”کنیست“ قدیم کنیست ھا جدولا (عبرانی: כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה‎) سے مشتق ہے، جو یہودی عقیدہ کے مطابق تورات کے انبیاء کے اختتامی و ربیائی یہودیت کی تشکیل کے عہد (200 ق م) کے 120 نقل نویسوں، دانش مندوں اور انبیا کی مجلس تھی۔[4]

حکومت میں کردار

اسرائیلی نظام حکومت میں کنیست قوانین پاس کر سکتی، صدر کا انتخاب کر سکتی، کابینہ کو منظور کر سکتی اور اپنی کمیٹیوں کے ذریعے حکومت کے کاموں کی نگرانی کر سکتی ہے۔ اس کے پاس اراکین کو دستبردار کرنے، صدر اور ریاست کے کمپٹرولر کو ان کے عہدوں سے معزول کرنے، عدم اعتماد کا ووٹ ملنے کی صورت میں حکومت کو منسوخ کرنے کی طاقت ہوتی ہے، اس سے کنیست خود بھی منسوخ ہو جاتی ہے اور نئی الیکشن (انتخابات) ہوتے ہیں۔

کنیست کی اسمبلیاں

ہر کنیست اپنے الیکشن کے نمبر سے جانی جاتی ہے۔ سنہ 1949ء میں اسرائیل کے پہلے انتخابات بعد کنیست منتخب ہوئی، جس پہلی کنیست کہتے ہیں۔ 2015ء کے انتخابات میں جو کنیست بنی وہ موجودہ اور بیسویں کنیست ہے۔

  • پہلی کنیست (1949–1951)
  • دوسری کنیست (1951–1955)
  • تیسری کنیست (1955–1959)
  • چوتھی کنیست (1959–1961)
  • پانچویں کنیست (1961–1965)
  • چھٹی کنیست (1965–1969)
  • ساتویں کنیست (1969–1974)
  • آٹھویں کنیست (1974–1977)
  • نویں کنیست (1977–1981)
  • دسویں کنیست (1981–1984)
  • گیارہویں کنیست (1984–1988)
  • بارہویں کنیست (1988–1992)
  • تیرہویں کنیست (1992–1996)
  • چودہویں کنیست (1996–1999)
  • پندرہویں کنیست (1999–2003)
  • سولہویں کنیست (2003–2006)
  • سترہویں کنیست (2006–2009)
  • اٹھارہویں کنیست (2009–2013)
  • انیسویں کنیست (2013–2015)
  • بیسویں کنیست (2015–تا حال)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. News announcing coalition
  2. The Oxford Dictionary of English, Oxford University Press, 2005
  3. The Knesset. Jewishvirtuallibrary.org. Retrieved September 8, 2011.
  4. Synagogue, The Great (Heb. כְּנֶסֶת הַגְּדוֹלָה, Keneset ha-Gedolah) Jewish Virtual Library

بیرونی روابط

سانچہ:Israeli elections سانچہ:Knesset members

31°46′36″N 35°12′19″E / 31.77667°N 35.20528°E / 31.77667; 35.20528