"حیدرآبادی حلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:حیدرآبادی پکوان+زمرہ:مغلائی پکوان+زمرہ:مہاجری پکوان |
ترجمہ (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
|image=Hallem.jpg |
|image=Hallem.jpg |
||
|image_size=250px |
|image_size=250px |
||
|caption=سلاد کے ساتھ حیدرآبادی حلیم پیش کیا گیا ہے |
|||
|caption=Hyderabadi haleem decorated with food salad |
|||
|alternate_name= |
|alternate_name=حیدرآبادی حریث |
||
|country=[[بھارت]] |
|country=[[بھارت]] |
||
|region=[[حیدرآباد، دکن]]، [[تلنگانہ]] |
|region=[[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد]]، [[تلنگانہ]] |
||
|creator= |
|creator= اصلاً [[Chaush|Chaush (Hyderabadi Arabs)]] کا پکوان |
||
|course= |
|course= |
||
|served= |
|served= |
نسخہ بمطابق 20:44، 2 جولائی 2018ء
سلاد کے ساتھ حیدرآبادی حلیم پیش کیا گیا ہے | |
متبادل نام | حیدرآبادی حریث |
---|---|
اصلی وطن | بھارت |
علاقہ یا ریاست | حیدرآباد، تلنگانہ |
موجد | اصلاً Chaush (Hyderabadi Arabs) کا پکوان |
بنیادی اجزائے ترکیبی | Pounded wheat, lentils, goat meat، گھی، dried fruit اور زعفران |
حیدرآبادی حلیم ہندوستانی شہر حیدرآباد میں حلیم کی ایک مشہور قسم ہے۔ حلیم گوشت، دالوں اور گندم سے بنا ایک پکوان ہے۔ یہ اصلاً ایک عرب پکوان ہے اور نظام حیدرآباد (حیدرآباد ریاست کے سابق حکمران) کے دور حکومت میں اسے چاؤش لوگوں نے متعارف کرایا جو جلد ہی مقامی روایتی مصالحوں کی وجہ سے منفرد حیدرآبادی حلیم کا روپ اختیار کر گیا اور 19 ویں صدی سے مقامی لوگوں میں مقبول ہوا۔
حیدرآبادی حلیم کو وہی درجہ حاصل ہے جو حیدرآبادی بریانی کو حاصل ہے۔ حیدرآبادی حلیم کو لوگ شادیوں، جشن اور دیگر سماجی مواقع پر تو رکھتے ہی ہیں مگر خاص طور پر رمضان المبارک میں افطار میں یا افطار کے بعد حیدرآبادی حلیم سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اکثر کا کہنا ہے کہ حیدرآبادی حلیم فوری طور پر توانائی فراہم کرتا ہے اور قوت میں اضافہ کرتا ہے۔ یہ رمضان کے خاص پکوانوں میں سے ایک ہے۔ اس کی ثقافتی اہمیت اور مقبولیت کی وجہ سے 2010ء میں اسے بھارتی جی آئی ایس (GIS) رجسٹری آفس کی طرف سے جیوگرافیکل انڈیکیشن اسٹیٹس (GIS) عطا کیا گیا تھا۔ بھارت میں حلیم اس حیثیت کو حاصل کرنے والا گوشت کا پہلا پکوان ہے۔