"عروج بارباروسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 28: سطر 28:
[[زمرہ:بربری قزاق]]
[[زمرہ:بربری قزاق]]
[[زمرہ:تاریخ الجزائر]]
[[زمرہ:تاریخ الجزائر]]
[[زمرہ:البانوی نژاد عثمانی شخصیات]]
[[زمرہ:یونانی نژاد عثمانی شخصیات]]

نسخہ بمطابق 20:32، 5 جولائی 2018ء

عروج بربروس
Aruj
Oruç
1474 – 1518
بارباروسا
عرفیتبابا عروج
بارباروسا
سرخ داڑھی
قسمبربری قزاق
جائے پیدائشلسبوس, سلطنت عثمانیہ
جائے وفاتتلمسان, عثمانی الجزائر
وفاداریسلطنت عثمانیہ
سرگرم1495 -1518
عہدہکپتان
کارروائیوں کا مقامبحیرہ روم
بعد ازاں کامبے الجزائر

عروج بربروس (Aruj) (ترکی: Oruç Reis، عربی: عروج بربروس، ہسپانوی: Arrudye) ایک بربری قزاق تھا۔ وہ خیر الدین باربروسا کا بڑا بھائی تھا۔ بعد ازاں وہ الجزائر کا گورنر (بیگ) اور بحیرہ روم کا گورنر اعلی (بیگلربیگی) بھی رہا۔

وہ بابا عروج کے طور پر مشہور ہوا جب اس نے موری پناہ گزینوں کی بڑی تعداد کو ہسپانیہ بحفاظت سے شمالی افریقہ منتقل کیا۔ یورپ میں وہ بارباروسا کے نام سے مشہور تھا جس کا معنی اطالوی زبان میں سرخ داڑھی کے ہیں۔ سیدہ الحرہ اس کی ایک حلیف خاتون بحری قزاق تھی۔