"ربیع الاول" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7) |
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوئی |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
* [[1ھ]] – [[18 ربیع الاول]] کو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے [[مسجد نبوی]] کی بنیاد رکھی۔ |
* [[1ھ]] – [[18 ربیع الاول]] کو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] نے [[مسجد نبوی]] کی بنیاد رکھی۔ |
||
* [[5ھ]] – [[25 ربیع الاول]] کو [[غزوہ دومۃ الجندل]] واقع ہوا۔ |
* [[5ھ]] – [[25 ربیع الاول]] کو [[غزوہ دومۃ الجندل]] واقع ہوا۔ |
||
* [[11ھ]] – [[3 ربیع الاول]] کو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] پر آخری [[وحی]] نازل |
* [[11ھ]] – [[3 ربیع الاول]] کو [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] پر آخری [[وحی]] نازل ہوئی۔ |
||
== پیدائشیں == |
== پیدائشیں == |
نسخہ بمطابق 19:16، 8 جولائی 2018ء
ربیع الاول اسلامی تقویم کا تیسرا مہینہ ہے۔
واقعات
- 1ھ – 18 ربیع الاول کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مسجد نبوی کی بنیاد رکھی۔
- 5ھ – 25 ربیع الاول کو غزوہ دومۃ الجندل واقع ہوا۔
- 11ھ – 3 ربیع الاول کو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر آخری وحی نازل ہوئی۔
پیدائشیں
- 12 ربیع الاول – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم، آخری نبی و رسول
وفیات
- 3 ربیع الاول – 1347ھ، شیر محمد شرقپوری، سلسلہ نقشبندیہ کے مشہور بزرگ
- 5 ربیع الاول – 49ھ، حسن ابن علی، علی ابن ابی طالب کے بیٹے
- 12 ربیع الاول – 675ھ، سید احمد بدوی شافعی، مشہور ولی اللہ
- 17 ربیع الاول – 1235ھ، اچھے میاں ماہروی، عالم دین، مصنف، شیخ طریقت
- 18 ربیع الاول – 602ھ، شمس الدین عبد العزیز جیلانی، محدث، واعظ، مدرس
- 22 ربیع الاول – 656ھ، محی الدین ابو نصر محمد جیلانی، قادری شیخ
- غیر معلوم تاریخ