"پومپئو ایلدرووندینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 22: سطر 22:
[[زمرہ:فن]]
[[زمرہ:فن]]
[[زمرہ:مصوری]]
[[زمرہ:مصوری]]
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کے اطالوی مصور]]

نسخہ بمطابق 21:31، 8 جولائی 2018ء

پومپئو ایلدرووندینی کی مصوری– 1730ء

پومپئو ایلدرووندینی (پیدائش: 1677ء– وفات: 1735ء) اطالوی مصور تھا۔ نشاۃ ثانیہ کے اہم مصوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

سوانح

پومپئو 1677ء میں بولونیا میں پیدا ہوا۔ پومپئو کا خاندان مصوری کے لیے مشہور تھا۔ اُس نے مصوری کی تعلیم کا بیشتر حصہ اپنے عم زاد توماسو ایلدرووندینی سے سیکھا۔ مصوری کی تعلیم میں مہارت تامہ کے بعد وہ کلیساؤں اور محلات میں مصوری کے عہدے پر فائز رہا۔ ویانا کے محلات میں اُس کی مصوری کا بیشتر حصہ باقی ہے۔ 1735ء میں 58 سال کی عمر میں روم میں فوت ہوا۔[1]

حوالہ جات