"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوئے |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
'''پرویز خٹک''' صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔ وہ [[یکم جنوری]] [[1950ء]] کو پیدا ہوئے۔ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ [[پاکستان تحریک انصاف]] میں شامل ہونے سے پہلے وہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔ |
'''پرویز خٹک''' صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔ وہ [[یکم جنوری]] [[1950ء]] کو پیدا ہوئے۔ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ [[پاکستان تحریک انصاف]] میں شامل ہونے سے پہلے وہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔ |
||
== ابتدائی زندگی == |
== ابتدائی زندگی == |
||
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا |
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ [[ایچی سن کالج|ایچی سن کالج لاہور]] میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ [[پیپلز پارٹی]] کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔ |
||
ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ |
ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ |
||
نسخہ بمطابق 05:19، 9 جولائی 2018ء
پرویز خٹک | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
رکن صوبائی اسمبلی [1] | |||||||
برسر عہدہ دسمبر 1988 – اگست 1990 |
|||||||
رکن صوبائی اسمبلی [1] | |||||||
برسر عہدہ 1993 – 1997 |
|||||||
رکن صوبائی اسمبلی | |||||||
برسر عہدہ 1 مارچ 2008 – 15 دسمبر 2011 |
|||||||
خیبر پختونخواہ کا وزیر اعلی | |||||||
برسر عہدہ 31 مئی 2013 – 31 مئی 2018 |
|||||||
| |||||||
وزیر دفاع پاکستان [2] | |||||||
برسر عہدہ 20 اگست 2018 – 10 اپریل 2022 |
|||||||
| |||||||
رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
رکن از 17 جنوری 2023 |
|||||||
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔25 | ||||||
پارلیمانی مدت | پندرہویں قومی اسمبلی | ||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1950ء (74 سال) پاکستان |
||||||
رہائش | وزیراعلیٰ ہاؤس, پشاور (سرکاری) | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف پاکستان پیپلز پارٹی |
||||||
تعداد اولاد | |||||||
بہن/بھائی | لیاقت خان |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ایچی سن کالج جامعۂ پشاور |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | پشتو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
پرویز خٹک صوبہ خیبر پختونخوا کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ وہ یکم جنوری 1950ء کو پیدا ہوئے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے سے پہلے وہ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما تھے۔
ابتدائی زندگی
پرویز خٹک نوشہرہ کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ ایچی سن کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ پیپلز پارٹی کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔ ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
بطور وزیراعلی خیبرپختونخواہ
مئی 2013ء کے انتخابات کے بعد انھیں خیبرپختونخوا کا وزیراعلی چنا گیا۔ انھیں 84 ووٹوں کی حمایت حاصل تھی۔
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل طارق پرویز خان (نگراں)
|
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا 2013 – تاحال |
مابعد موجودہ
|
- ↑ https://www.ecp.gov.pk/Documents/Results%201988%20-%201997/NWFP.pdf
- ↑ National Assembly of Pakistan: Federal Ministers — اخذ شدہ بتاریخ: 26 نومبر 2021
زمرہ جات:
- 1950ء کی پیدائشیں
- 1 جنوری کی پیدائشیں
- پاکستان میں پیدا ہونے والی شخصیات بلحاظ شہر
- مقام و منصب سانچے
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاستدان
- پاکستانی سیاستدان
- پاکستانی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ
- پشتون شخصیات
- خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کے ارکان
- خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ
- ضلع نوشہرہ کی شخصیات
- فضلا ایچیسن کالج
- فضلا جامعہ پشاور