"لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت''' ({{Lang-en|Alliance of Liberals and Democrats for Europe Party}}) ایک [[یورپی سیاسی جماعت]] ہے جو [[یورپی یونین]] میں فعال ہے۔ یہ یورپ بھر کی 60 قومی سطح پر [[آزاد خیالی|آزاد خیال]] جماعتوں پر مشتمل ہے۔ 26 مارچ 1976ء کو یہ [[شٹوٹگارٹ]] میں '''یورپ میں آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا وفاق''' ({{Lang-en|Federation of Liberal and Democrat Parties in Europe}}) کے نام سے شروع ہوئی جس کا نام بعد میں بھی تبدیل ہوتا رہا۔
'''لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت''' یا '''آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا اتحاد برائے یورپ جماعت''' ({{Lang-en|Alliance of Liberals and Democrats for Europe Party}}) ایک [[یورپی سیاسی جماعت]] ہے جو [[یورپی یونین]] میں فعال ہے۔ یہ یورپ بھر کی 60 قومی سطح پر [[آزاد خیالی|آزاد خیال]] جماعتوں پر مشتمل ہے۔ 26 مارچ 1976ء کو یہ [[شٹوٹگارٹ]] میں '''یورپ میں آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا وفاق''' ({{Lang-en|Federation of Liberal and Democrat Parties in Europe}}) کے نام سے شروع ہوئی جس کا نام بعد میں بھی تبدیل ہوتا رہا۔





نسخہ بمطابق 06:03، 15 جولائی 2018ء

لبرل اور ڈیموکریٹس کا اتحاد برائے یورپ جماعت یا آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا اتحاد برائے یورپ جماعت (انگریزی: Alliance of Liberals and Democrats for Europe Party) ایک یورپی سیاسی جماعت ہے جو یورپی یونین میں فعال ہے۔ یہ یورپ بھر کی 60 قومی سطح پر آزاد خیال جماعتوں پر مشتمل ہے۔ 26 مارچ 1976ء کو یہ شٹوٹگارٹ میں یورپ میں آزاد خیال اور جمہوری جماعتوں کا وفاق (انگریزی: Federation of Liberal and Democrat Parties in Europe) کے نام سے شروع ہوئی جس کا نام بعد میں بھی تبدیل ہوتا رہا۔


بیرونی روابط