Jump to content

"عزیز میاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

579 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{Infobox person|عزیز میاں=}}
{{خانۂ معلومات فنکار موسیقی شمارہ 2
 
|نام = عزیز میاں
'''عزیز میاں''' (ولادت: [[17 اپریل]]، [[1942ء]]، وفات: [[6 دسمبر]]، [[2000ء]]) [[پاکستان]] کے چند مقبول ترین قوالوں میں سے ہیں۔ ان کی پیدائش [[بھارت]] کے شہر [[دلی|دہلی]] میں ہوئی۔
|عکس = Aziz_Mian_Qawwal.jpg
|عکس_بیان = عزیز میاں قوال
|پس_منظر = انفرادی_فنکار
|پیدائش_نام = عبد العزیز
|عرف = عزیز میاں میرٹھی<br/>عزیز میاں قوال
|ولادت = [[17 اپریل]] 1942ء
|وفات = [[6 دسمبر]] 2000ء
|ابتدا = [[لاہور]]، [[پاکستان]]
|آلہ = [[ہارمونیئم]]
|صنف = [[قوالی]]
|پیشہ = گلوکار<br/>گیت نگار<br/>موسیقار
|سرگرم_دور = 1970ء تا 2000ء
}}
'''عزیز میاں''' (ولادت: [[17 اپریل]]، [[1942ء]]، وفات: [[6 دسمبر]]، [[2000ء]]) [[پاکستان]] کے چند مقبول ترین قوالوں میں سے ہیں۔ ان کی پیدائش [[بھارت]] کے شہر [[دلی|دہلی]] میں ہوئی۔
 
عزیز میاں کا شمار قدرے روایتی قوالوں میں ہوتا تھا۔ ان کی آواز بارعب اور طاقتور تھی۔ لیکن ان کی کامیابی کا راز صرف ان کی آواز نہیں تھی۔ عزیز میاں نہ صرف ایک عظیم قوال تھے بلکہ ایک عظیم فلسفی بھی تھے، جو اکثر اپنے لیے شاعری خود کرتے تھے۔ عزیز میاں نے [[جامعۂ پنجاب|پنجاب یونیورسٹی]]، [[لاہور]] سے [[اردو]] اور [[عربی زبان|عربی]] میں ایم اے کیا ہوا تھا۔