"ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
معتدل نقطۂ نظر، [[ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں]] اور [[ویکیپیڈیا:پانچ ستون]] میں سے ایک ہے۔ <br /> مقالات سے متعلق سوالات یا متعادل نقطۂ نظر پر بحث کے لیے [[ویکیپیڈیا:دیوان عام|دیوان عام]] میں آیئے یا [[:en:Wikipedia:Neutral point of view/Noticeboard|اس انگریزی ربط]] پر جائیے۔<br />

ویکیپیڈیا کے تمام مقالات اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازماً{{دوزبر}} {{ٹ}}معتدل نقطۂ نظر{{ن}} کے تحت لکھے جانے چاہیں، جو ممکنہ حد تک، بلا کسی تعصب کے، [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|مصدقہ و اشاعت شدہ]] ذرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہائے نظر کی بیطرفانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ متعادل نقطۂ نظر، ناقابل{{زیر}} گفت و شنید ہے اور کل مقالات و تمام محررین و مدیران کے لیے تسلیم شدہ ہے۔
ویکیپیڈیا کے تمام مقالات اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازماً {{ٹ}}معتدل نقطۂ نظر{{ن}} کے تحت لکھے جانے چاہیں، جو ممکنہ حد تک، بلا کسی تعصب کے، [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|مصدقہ و اشاعت شدہ]] ذرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہائے نظر کی بیطرفانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ متعادل نقطۂ نظر، ناقابل{{زیر}} گفت و شنید ہے اور کل مقالات و تمام محررین و مدیران کے لیے تسلیم شدہ ہے۔

{{ٹ}}ویکیپیڈیا:معتدل نقطۂ نظر{{ن}} ویکیپیڈیا کی تین لُبی یا مغزی حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ باقی دو حکمت عملیوں میں [[ویکیپیڈیا قابل ِتثبیت|تثبیت]] اور [[ویکیپیڈیا:اصل تحقیق نہیں|اصل تحقیق نہیں]]، شامل ہیں۔ مشترکہ طور پر یہ تین حکمت عملیاں ویکیپیڈیا مقالات کےلیے قابل{{زیر}} قبول کسی مادۂ متن کی قسم اور معیار و کیفیت کا تعین کرتی ہیں۔

نسخہ بمطابق 06:36، 2 اگست 2018ء

معتدل نقطۂ نظر، ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں اور ویکیپیڈیا:پانچ ستون میں سے ایک ہے۔
مقالات سے متعلق سوالات یا متعادل نقطۂ نظر پر بحث کے لیے دیوان عام میں آیئے یا اس انگریزی ربط پر جائیے۔
ویکیپیڈیا کے تمام مقالات اور دیگر دائرۃ المعارفی اندراجات لازماً معتدل نقطۂ نظر کے تحت لکھے جانے چاہیں، جو ممکنہ حد تک، بلا کسی تعصب کے، مصدقہ و اشاعت شدہ ذرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہائے نظر کی بیطرفانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ متعادل نقطۂ نظر، ناقابلِ گفت و شنید ہے اور کل مقالات و تمام محررین و مدیران کے لیے تسلیم شدہ ہے۔

ویکیپیڈیا:معتدل نقطۂ نظر ویکیپیڈیا کی تین لُبی یا مغزی حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ باقی دو حکمت عملیوں میں تثبیت اور اصل تحقیق نہیں، شامل ہیں۔ مشترکہ طور پر یہ تین حکمت عملیاں ویکیپیڈیا مقالات کےلیے قابلِ قبول کسی مادۂ متن کی قسم اور معیار و کیفیت کا تعین کرتی ہیں۔