"بلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع GND شناخت کنندگان
سطر 1: سطر 1:
{{Taxobox}}
{{Taxobox}}
'''بلی''' یا '''پالتو بلی'''، [[گوشت خور]] [[پستانیہ|ممالیہ]] [[جانور]] ہے۔

ایک اندازے کے مطابق، انسان نے بلی کو قریباً دس ہزار پہلے سدھائی یا پالتو بنایا۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://news.nationalgeographic.com/news/2004/04/0408_040408_oldestpetcat.html | تاریخ اشاعت = | عنوان = | ترجمہ عنوان = قدیم ترین پالتو بلی؟| ناشر =نیشنل جیوگرافک سوسائٹی | زبان =انگریزی}}</ref> بلی آج کے دور میں سب سے عام پالتو جانوروں میں سے ایک ہے۔ افریقی جنگلی بلیوں کی کئی اقسام کو پالتو بلی کے آباؤاجداد سمجھا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.scientificamerican.com/article.cfm?id=the-taming-of-the-cat | تاریخ اشاعت = | عنوان =The Evolution of House Cats | ترجمہ عنوان =پالتو بلی کا ارتقاء | ناشر =سائنٹیفیک امریکن | زبان =انگریزی}}</ref>

'''بلی''' یا '''پالتو بلی'''، [[گوشت خور]] [[پستانیہ|ممالیہ]] [[جانور]] ہے۔

بلیوں کو پہلے پہل شاید اس وجہ سے سدھایا گیا کہ یہ [[چوہا|چوہے]] کھاتی تھیں اور آج تک یہ جہاں اناج محفوظ کیا جاتا ہے، اسی مقصد کے لیے پالی جاتی ہیں۔ بعد ازاں ان کو انسان کے دوست اور پالتو جانور کے طور پر بھی پالا جانے لگا۔

ایک اندازے کے مطابق، انسان نے بلی کو قریباً دس ہزار پہلے سدھائی یا پالتو بنایا۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://news.nationalgeographic.com/news/2004/04/0408_040408_oldestpetcat.html | تاریخ اشاعت = | عنوان = | ترجمہ عنوان = قدیم ترین پالتو بلی؟| ناشر =نیشنل جیوگرافک سوسائٹی | زبان =انگریزی}}</ref> بلی آج کے دور میں سب سے عام پالتو جانوروں میں سے ایک ہے۔ افریقی جنگلی بلیوں کی کئی اقسام کو پالتو بلی کے آباؤاجداد سمجھا جاتا ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.scientificamerican.com/article.cfm?id=the-taming-of-the-cat | تاریخ اشاعت = | عنوان =The Evolution of House Cats | ترجمہ عنوان =پالتو بلی کا ارتقاء | ناشر =سائنٹیفیک امریکن | زبان =انگریزی}}</ref>

پالتو بلیوں کے جسم پر لمبے یا چھوٹے بال ہو سکتے ہیں، جس کی بنیاد پر ان کی اقسام اور نسلوں کا تعین کیا جاتا ہے۔ وہ پالتو بلیاں جن کی نسل کا مخصوص تعین نہ ہو سکے انھیں عرف عام میں “چھوٹے بالوں والی پالتو“ اور “لمبے بالوں والی پالتو“ بلیوں کی نسل قرار دیا جاتا ہے۔

بلیوں کو پہلے پہل شاید اس وجہ سے سدھایا گیا کہ یہ [[چوہا|چوہے]] کھاتی تھیں اور آج تک یہ جہاں اناج محفوظ کیا جاتا ہے، اسی مقصد کے لیے پالی جاتی ہیں۔ بعد ازاں ان کو انسان کے دوست اور پالتو جانور کے طور پر بھی پالا جانے لگا۔

پالتو بلیوں کے جسم پر لمبے یا چھوٹے بال ہو سکتے ہیں، جس کی بنیاد پر ان کی اقسام اور نسلوں کا تعین کیا جاتا ہے۔ وہ پالتو بلیاں جن کی نسل کا مخصوص تعین نہ ہو سکے انھیں عرف عام میں “چھوٹے بالوں والی پالتو“ اور “لمبے بالوں والی پالتو“ بلیوں کی نسل قرار دیا جاتا ہے۔

لفظ “بلی“ اسی خاندان کے دوسرے جانوروں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بلی کا خاندان یا گربہ خو جانوروں میں عموماً بڑی اور چھوٹی بلیاں شمار ہوتی ہیں۔ بڑی بلیاں جیسے [[ببر شیر]]، [[چیتا]]، [[تیندوا]]، [[باگ]] وغیرہ ہیں۔ چھوٹی بلیوں کی کئی اقسام ہیں جن میں زیادہ تر پالتو ہیں۔ بڑی بلیاں عموماً جنگلی ہوتی ہیں اور خطرناک ہو سکتی ہیں۔

== تاریخ ==
== تاریخ ==
[[فائل:Wiki-Felis sylvestris.png|تصغیر|بائیں|230px|دنیا میں بلی کی مختلف اقسام کا پھیلاؤ]]
[[فائل:Wiki-Felis sylvestris.png|تصغیر|بائیں|230px|دنیا میں بلی کی مختلف اقسام کا پھیلاؤ]]
تمام معلوم تاریخ میں، بلیوں کو پالنے کا مقصد یہ تھا کہ وہ چوہے کھاتی ہیں اور اس طرح اناج کو اس نقصان سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

تمام معلوم تاریخ میں، بلیوں کو پالنے کا مقصد یہ تھا کہ وہ چوہے کھاتی ہیں اور اس طرح اناج کو اس نقصان سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔

قدیم [[مصر|مصری]] لوگ بلیوں کی پوجا بھی کرتے تھے اور ان کی لاشوں کو محفوظ کرتے تھے تا کہ انھیں ہمیشہ کے لیے حفاظت مل سکے۔ آج کے دور میں بلیاں پالتو جانوروں کے طور پر پالی جاتی ہیں، اس کے علاوہ بھی بلی انسانی آبادیوں میں آوارہ پائی جاتی ہے۔

قدیم [[مصر]]ی لوگ بلیوں کی پوجا بھی کرتے تھے اور ان کی لاشوں کو محفوظ کرتے تھے تا کہ انھیں ہمیشہ کے لیے حفاظت مل سکے۔ آج کے دور میں بلیاں پالتو جانوروں کے طور پر پالی جاتی ہیں، اس کے علاوہ بھی بلی انسانی آبادیوں میں آوارہ پائی جاتی ہے۔

ترقی یافتہ ممالک میں بلیوں کو پالتو جانوروں کو پالنے کا رواج بہت زیادہ ہے اور ان کے لیے مخصوص خوراک تیار کرنے کے کاروبار کو ایک بڑی صنعت کی حیثیت حاصل ہے۔
ترقی یافتہ ممالک میں بلیوں کو پالتو جانوروں کو پالنے کا رواج بہت زیادہ ہے اور ان کے لیے مخصوص خوراک تیار کرنے کے کاروبار کو ایک بڑی صنعت کی حیثیت حاصل ہے۔

سطر 54: سطر 53:
[[زمرہ:بلیاں|بلیاں]]
[[زمرہ:بلیاں|بلیاں]]
[[زمرہ:پالتو جانور|پالتو جانور]]
[[زمرہ:پالتو جانور|پالتو جانور]]
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع GND شناخت کنندگان]]

نسخہ بمطابق 08:22، 3 اگست 2018ء

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

بلی

حمل کی مدت
ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بلی یا پالتو بلی، گوشت خور ممالیہ جانور ہے۔
ایک اندازے کے مطابق، انسان نے بلی کو قریباً دس ہزار پہلے سدھائی یا پالتو بنایا۔[1] بلی آج کے دور میں سب سے عام پالتو جانوروں میں سے ایک ہے۔ افریقی جنگلی بلیوں کی کئی اقسام کو پالتو بلی کے آباؤاجداد سمجھا جاتا ہے۔[2]
بلیوں کو پہلے پہل شاید اس وجہ سے سدھایا گیا کہ یہ چوہے کھاتی تھیں اور آج تک یہ جہاں اناج محفوظ کیا جاتا ہے، اسی مقصد کے لیے پالی جاتی ہیں۔ بعد ازاں ان کو انسان کے دوست اور پالتو جانور کے طور پر بھی پالا جانے لگا۔
پالتو بلیوں کے جسم پر لمبے یا چھوٹے بال ہو سکتے ہیں، جس کی بنیاد پر ان کی اقسام اور نسلوں کا تعین کیا جاتا ہے۔ وہ پالتو بلیاں جن کی نسل کا مخصوص تعین نہ ہو سکے انھیں عرف عام میں “چھوٹے بالوں والی پالتو“ اور “لمبے بالوں والی پالتو“ بلیوں کی نسل قرار دیا جاتا ہے۔
لفظ “بلی“ اسی خاندان کے دوسرے جانوروں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ بلی کا خاندان یا گربہ خو جانوروں میں عموماً بڑی اور چھوٹی بلیاں شمار ہوتی ہیں۔ بڑی بلیاں جیسے ببر شیر، چیتا، تیندوا، باگ وغیرہ ہیں۔ چھوٹی بلیوں کی کئی اقسام ہیں جن میں زیادہ تر پالتو ہیں۔ بڑی بلیاں عموماً جنگلی ہوتی ہیں اور خطرناک ہو سکتی ہیں۔

تاریخ

دنیا میں بلی کی مختلف اقسام کا پھیلاؤ

تمام معلوم تاریخ میں، بلیوں کو پالنے کا مقصد یہ تھا کہ وہ چوہے کھاتی ہیں اور اس طرح اناج کو اس نقصان سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔
قدیم مصری لوگ بلیوں کی پوجا بھی کرتے تھے اور ان کی لاشوں کو محفوظ کرتے تھے تا کہ انھیں ہمیشہ کے لیے حفاظت مل سکے۔ آج کے دور میں بلیاں پالتو جانوروں کے طور پر پالی جاتی ہیں، اس کے علاوہ بھی بلی انسانی آبادیوں میں آوارہ پائی جاتی ہے۔
ترقی یافتہ ممالک میں بلیوں کو پالتو جانوروں کو پالنے کا رواج بہت زیادہ ہے اور ان کے لیے مخصوص خوراک تیار کرنے کے کاروبار کو ایک بڑی صنعت کی حیثیت حاصل ہے۔

اسلام

اسلام میں بلی حلال نہیں ہے لیکن اس کو پاکیزہ اور طاہر حیوانات میں شمار کیا جاتا ہے۔ جو بلیاں کسى کى ملکیت نہ ہوں انہیں پالنے میں کوئى حرج نہیں۔ صحیح بخارى[3] اور صحیح مسلم[4] میں عبد اللہ بن عمر سے حدیث ثابت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

" ایک عورت کو بلى کى وجہ سے عذاب دیا گیا، اس عورت نے بلى کو باندھ دیا حتى کہ وہ مر گئى وہ اسے نہ تو کھانے کے لیے کچھ دیتى اور نہ ہى پینے کے لیے اور نہ ہى اسے چھوڑا کہ وہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھائے، تو وہ عورت بلى کى وجہ سے آگ میں داخل ہو گئى "

اور بلى اگر کھانے میں سے کچھ کھا جائے یا پانى پى جائے تو وہ پلید اور نجس نہیں ہو جاتا، کیونکہ ابوداود[5] وغیرہ میں حدیث ہے : ایک عورت نے عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا کو ہریسہ بھیجا تو وہ نماز پڑھ رہى تھیں، انہوں نے نماز میں ہى اشارہ کیا کہ وہ اسے رکھ دے، تو بلى آئى اور آکر اس میں سے کھا گئى، عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا نے نماز کے بعد اسى جگہ سے ہریسہ کھایا جہاں سے بلى نے کھایا تھا اور فرمایا: بلا شبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا فرمان ہے :

" یہ ( بلى ) پلید اور نجس نہیں، بلکہ یہ تو تم پر آنے جانے والیاں ہیں "

عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا بیان کرتى ہیں

میں نے رسول کریم صلى اللہ علیہ وسلم کو بلى کے بچے ہوئے پانى سے وضوء کرتے ہوئے دیکھا ہے "

اور ایک روایت[6] میں ہے : کبشہ بنت کعب بن مالک جو ابن ابى قتادہ کى بیوى ہیں وہ بیان کرتى ہیں کہ ابو قتادہ رضى اللہ تعالى عنہ ہمارے گھر آئے تو میں نے ان کے وضوء کے لیے پانى برتن میں ڈالا تو بلى آئى اور اس سے پینے لگى، تو انہوں نے اس کے لیے برتن ٹیڑھا کر دیا حتى کہ اس نے پانى پى لیا۔ کبشہ بیان کرتى ہیں کہ انہوں نے مجھے دیکھا کہ میں ان کى طرف دیکھے جارہى ہوں تو وہ فرمانے لگے : میرى بھتیجى کیا تم تعجب کر رہى ہو؟ تو میں نے جواب دیا: جى ہاں۔ تو وہ کہنے لگے : رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے :

" یہ نجس اور پلید نہیں، بلکہ یہ تو تم پر گھومنے پھرنے والیاں ہیں "

ان دونوں روایتوں کو امام بخارى اور دار قطنى وغیرہ نے صحیح کہا ہے۔[7] شریعت اسلامیہ میں بلیوں کى خرید و فروخت منع ہے۔ صحیح مسلم[8] میں ابو زبیر سے حدیث مروى ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے جابر رضى اللہ تعالى عنہ سے کتے اور بلى کى قیمت کے متعلق دریافت کیا تو وہ کہنے لگے :

" نبى کریم صلى اللہ علیہ وسلم نے اس سے روکا ہے "

تصاوير

منتخب تصویریں

حوالہ جات

1. (بزبان انگریزی)۔ نیشنل جیوگرافک سوسائٹی http://news.nationalgeographic.com/news/2004/04/0408_040408_oldestpetcat.html  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)
2. "The Evolution of House Cats" (بزبان انگریزی)۔ سائنٹیفیک امریکن
3. صحیح بخارى حدیث نمبر ( 3223 )
4. صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1507 )
5. سنن ابو داود حدیث نمبر ( 69 )
6. سنن ابو داود حدیث نمبر ( 68 )
7. دیکھیں: التلخیص ابن حجر ( 1 / 15 )
8. صحیح مسلم حدیث نمبر ( 2933 )

بیرونی روابط

تشریح

مضامین