"مصطفی رابع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:انیسویں صدی کے عثمانی سلطان
سطر 42: سطر 42:
| signature = Tughra of Mustafa IV.JPG
| signature = Tughra of Mustafa IV.JPG
}}
}}

مصطفی رابع [[1807ء]] سے [[1808ء]] تک [[سلطنت عثمانیہ|خلافت عثمانیہ]] کی باگ ڈور سنبھالنے والا [[سلطان]] تھا۔ وہ [[8 ستمبر]] [[1779ء]] کو [[استنبول]] میں پیدا ہوئے اور [[15 نومبر|15]] یا [[16 نومبر|16]] [[نومبر]] [[1808ء]] کو انہیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ [[عبدالحمید اول]] کے بیٹے تھے اور ان کی [[والدہ سلطان]] [[عائشہ سینہ پرور سلطان]] تھیں، جبکہ [[نکہت سزا سلطان]] کو ان کی حقیقی ماں تصور کیا جاتا ہے۔

سطر 57: سطر 56:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{s-start}}
{{s-start}}

{{s-hou|[[عثمانیہ خاندان]]||8 ستمبر 1779||15 نومبر 1808}}
{{s-hou|[[عثمانیہ خاندان]]||8 ستمبر 1779||15 نومبر 1808}}
{{s-reg|}}
{{s-reg|}}
سطر 69: سطر 67:
{{end}}
{{end}}

{{عثمانی خاندان}}
{{عثمانی خاندان}}
{{نامکمل}}
{{نامکمل}}
{{عثمانی شجرہ نسب}}
{{عثمانی شجرہ نسب}}
سطر 76: سطر 74:
[[زمرہ:1808ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1808ء کی وفیات]]
[[زمرہ:استنبول کی شخصیات]]
[[زمرہ:استنبول کی شخصیات]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے عثمانی سلطان]]
[[زمرہ:خلافت عثمانیہ]]
[[زمرہ:خلافت عثمانیہ]]
[[زمرہ:سلاطین عثمانیہ]]
[[زمرہ:سلاطین عثمانیہ]]

نسخہ بمطابق 18:53، 3 اگست 2018ء

مصطفی رابع
Mustafa IV
خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
مصطفی رابع
29 مئی 1807 – 28 جولائی 1808
پیشروسلیم ثالث
جانشینمحمود ثانی
سلطان سلطنت عثمانیہ
ملکہشیور نور قادین افندی
دل پزیر قادین افندی
سیارے قادین افندی
پیک دل قادین افندی
خاندانعثمانیہ خاندان
والدعبدالحمید اول
والدہنکہت سزا سلطان;[1] والدہ سلطان: عائشہ سینہ پرور سلطان, لے پالک ماں
پیدائش8 ستمبر 1779
وفات15 نومبر 1808(1808-11-15) (عمر  29 سال)
مذہباسلام
طغرا

مصطفی رابع 1807ء سے 1808ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 8 ستمبر 1779ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 15 یا 16 نومبر 1808ء کو انہیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ عبدالحمید اول کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان عائشہ سینہ پرور سلطان تھیں، جبکہ نکہت سزا سلطان کو ان کی حقیقی ماں تصور کیا جاتا ہے۔

ازواج

ان کی ازواج کے نام درجِ ہیں۔

  • شیوری نور
  • دل پزیر
  • سیاری
  • پیک دل

ان کی ایک بیٹی ایمنی سلطان تھی۔

حوالہ جات

  1. Yavuz Bahadıroğlu, Resimli Osmanlı Tarihi, Nesil Yayınları (Ottoman History with Illustrations, Nesil Publications), 15th Ed., 2009, page 395, ISBN 978-975-269-299-2
مصطفی رابع
پیدائش: 8 ستمبر 1779 وفات: 15 نومبر 1808
شاہی القاب
ماقبل  سلطان سلطنت عثمانیہ
29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808
مابعد 
مناصب سنت
ماقبل  خلیفہ
29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808
مابعد 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب