"صوتی تخطیط" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: tr:Ultrasonografi
م روبالہ جمع: simple:Medical ultrasonography
سطر 37: سطر 37:
[[pt:Ultrassonografia]]
[[pt:Ultrassonografia]]
[[ru:Ультразвуковое исследование]]
[[ru:Ультразвуковое исследование]]
[[simple:Medical ultrasonography]]
[[sk:Ultrasonografia]]
[[sk:Ultrasonografia]]
[[sl:Preiskava z ultrazvokom]]
[[sl:Preiskava z ultrazvokom]]

نسخہ بمطابق 09:49، 22 نومبر 2010ء

صوتی تخطیط (sonography) دراصل بالاصوت کا طبی استعمال ہے یا یوں کہ سکتے ہیں کہ بالاصوت کو طبی اختبارات (medical tests) کے لیۓ استعمال کرنے اور اسکی مدد سے جسم کی تصاویر اتارنے یعنی تخطیط (graphy) کرنے کو صوتی تخطیط کہا جاتا ہے۔ اسی کو بالاصوتی تخطیط (ultrasonography) بھی کہا جاتا ہے اور طبی صوتی تخطیط یا medical ultrasonography بھی کہا جاتا ہے۔



مزید دیکھیے

سانچہ:Link FA