"این اے-14، (مانسہرہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م Hasan Okarvi نے صفحہ حلقہ این اے۔20 کو این اے-13 (مانسہرہ-1) کی جانب منتقل کیا: بوجہ نئی حلقہ بندی ۲۰۱۸
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 03:55، 16 اگست 2018ء

حلقہ این اے۔20 (مانسہرہ-1)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع مانسہرہ
حلقہ

حلقہ این اے۔20 (مانسہرہ-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔53، پی ایف۔54 اور پی ایف۔57۔

عام انتخابات، 2002ء

عام انتخابات، 2008ء

عام انتخابات، 2013ء

اعداد و شمار

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 415,191
  • صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین

مقابلہ

امیدوار جماعت
محمد اعظم خان سواتی پاکستان تحریک انصاف
سردار محمد یوسف پاکستان مسلم لیگ (ن)
غلام نبی متحدہ قومی موومنٹ
محمد یونس خٹک جماعت اسلامی

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]