"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox officeholder
{{خانہ معلومات شخصیت}}
| name = پرویز خٹک
'''پرویز خٹک''' صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔ وہ [[یکم جنوری]] [[1950ء]] کو پیدا ہوئے۔ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ [[پاکستان تحریک انصاف]] میں شامل ہونے سے پہلے وہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
| image =
| caption =
|office = [[وزارت دفاع (پاکستان)|وزیر دفاع]]
|term_start = 20 اگست 2018ء
|term_end =
|predecessor = نعیم خالد لودھی (قائم مقام)
| order1 = بائیسویں
| office1 = وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
| president1 = [[ممنون حسین]]
| governor1 = [[شوکت اللہ خان]]<br />[[مہتاب احمد خان عباسی|مہتاب احمد خان]]
| term_start1 = 31 مئی 2013ء
| term_end1 = 6 جون 2018ء
| predecessor1 = [[طارق پرویز خٹک]] (caretaker)
| successor1 = [[دوست محمد خان (بیوروکریٹ)|دوست محمد خان]] (قائم مقام)
| office2 = رکن [[صوبائی اسمبلی پاکستان]]
| term_start2=13 اگست 2018ء
| constituency2=[[این اے-25 (نوشہرہ-1)]]
| office3 = رکن [[صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ|صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ]]
| predecessor3 =
| succeeding2 =
| successor3 = [[محمود خان]]
| constituency3 = [[حلقہ پی کے-13 (نوشہرہ-2)|پی کے-13 (نوشہرہ-2)]]
| governor3 =[[شوکت اللہ خان]]<br />[[مہتاب احمد خان عباسی|مہتاب احمد خان]]
| term_start3 = 31 مئی 2013ء
| term_end3 = 28 مئی 2018ء
| birth_date = {{birth date and age|1950|01|01|df=y}}
| birth_place = مانکی، نوشہرہ
| restingplace =
| restingplacecoordinates =
| nationality = {{Flag icon|PAK}} [[پاکستانی]]
| otherparty = <!-- For additional political affiliations -->
| spouse =
| children = 5
| relatives =
| residence =
| alma_mater =
| cabinet =
| net_worth = {{PKRConvert|129|m}}<ref>{{cite web |title=PTI candidate pays only Rs3,000 tax on Rs3.2 billion property |url=https://www.thenews.com.pk/print/334168-pti-candidate-pays-only-rs3-000-tax-on-rs3-2-billion-property |website=thenews.com.pk |date=27 جون 2018}}</ref>
| honorific-prefix =
| party = [[پاکستان تحریک انصاف]]
}}
'''پرویز خٹک''' [[قومی اسمبلی پاکستان]] کے رکن اور پاکستان کے موجودہ وزیر دفاع ہیں۔
وہ صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔ وہ [[یکم جنوری]] [[1950ء]] کو پیدا ہوئے۔ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ [[پاکستان تحریک انصاف]] میں شامل ہونے سے پہلے وہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ [[ایچی سن کالج|ایچی سن کالج لاہور]] میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ [[پیپلز پارٹی]] کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ [[ایچی سن کالج|ایچی سن کالج لاہور]] میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ [[پیپلز پارٹی]] کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔
ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔


== بطور وزیراعلی خیبرپختونخواہ ==
== بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ ==
[[مئی]] [[2013ء]] کے انتخابات کے بعد انھیں [[خیبرپختونخوا]] کا وزیراعلی چنا گیا۔ انھیں 84 ووٹوں کی حمایت حاصل تھی۔
[[مئی]] [[2013ء]] کے انتخابات کے بعد انھیں [[خیبرپختونخوا]] کا وزیراعلیٰ چنا گیا۔ انھیں 84 ووٹوں کی حمایت حاصل تھی۔
{{S-start}}
{{S-start}}
{{S-off}}
{{S-off}}
{{Succession box |title=[[وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا]]|
{{Succession box |title=[[وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا]]|
years=2013 &ndash; تاحال|
years=2013 تاحال|
before=طارق پرویز خان (نگراں)|
before=طارق پرویز خان (نگراں)|
after=دوست محمد خان (نگراں)}}
after=دوست محمد خان (نگراں)}}
{{End}}
{{End}}
{{پاکستان کے موجودہ وزرائے اعلی}}


{{وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا}}
{{وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا}}

نسخہ بمطابق 19:14، 19 اگست 2018ء

پرویز خٹک
 

وزیر دفاع
آغاز منصب
20 اگست 2018ء
نعیم خالد لودھی (قائم مقام)
 
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بائیسویں
مدت منصب
31 مئی 2013ء – 6 جون 2018ء
صدر ممنون حسین
گورنر
طارق پرویز خٹک (caretaker)
دوست محمد خان (قائم مقام)
رکن صوبائی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ
مدت منصب
31 مئی 2013ء – 28 مئی 2018ء
گورنر
 
محمود خان
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف
پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 5
تعداد اولاد
بہن/بھائی
لیاقت خان   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایچی سن کالج
جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پرویز خٹک قومی اسمبلی پاکستان کے رکن اور پاکستان کے موجودہ وزیر دفاع ہیں۔ وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ وہ یکم جنوری 1950ء کو پیدا ہوئے۔ خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے سے پہلے وہ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما تھے۔

ابتدائی زندگی

پرویز خٹک نوشہرہ کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ ایچی سن کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ پیپلز پارٹی کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔ ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ

مئی 2013ء کے انتخابات کے بعد انھیں خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ چنا گیا۔ انھیں 84 ووٹوں کی حمایت حاصل تھی۔

سیاسی عہدے
ماقبل 
طارق پرویز خان (نگراں)
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
2013 – تاحال
مابعد 
دوست محمد خان (نگراں)