"وزیراعظم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) ہمارے پاس اس کی اردو موجود ہے |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
|incumbentsince =18 اگست 2018ء تا حال |
|incumbentsince =18 اگست 2018ء تا حال |
||
|style =[[عزت مآب]] |
|style =[[عزت مآب]] |
||
|residence = |
|residence = [[وزیراعظم ہاؤس (پاکستان)|دفتر وزیر اعظم]] |
||
|appointer = [[ایوان زیریں پاکستان]] |
|appointer = [[ایوان زیریں پاکستان]] |
||
|termlength = پانچ |
|termlength = پانچ سال؛ قوم اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ختم |
||
|formation = {{Start date and years ago|df=yes|mf=no|1947|08|15}} |
|formation = {{Start date and years ago|df=yes|mf=no|1947|08|15}} |
||
|inaugural = [[لیاقت علی خان]] |
|inaugural = [[لیاقت علی خان]] |
نسخہ بمطابق 05:17، 24 اگست 2018ء
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان | |
---|---|
وزیر اعظم پاکستان کا پرچم | |
خطاب | عزت مآب |
رہائش | دفتر وزیر اعظم |
تقرر کُننِدہ | ایوان زیریں پاکستان |
مدت عہدہ | پانچ سال؛ قوم اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ختم |
تاسیس کنندہ | لیاقت علی خان |
تشکیل | 15 اگست 1947 |
ویب سائٹ | www.pakistan.gov.pk/ |
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
آئین |
|
|
پاکستان کا وزیر اعظم حکومت پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کے ارکان وزیر اعظم کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم کا یہ عہدہ پانچ سال کے لیے ہوتا ہے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے وزیروں کا انتخاب کرتا ہے۔ صدر پاکستان کے پاس وزیر اعظم اور اسمبلی کو برخاست کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔ ریاست کا سربراہ تو صدر ہوتا ہے مگر وزیر اعظم تمام انتظامی اور حکومتی امور کا سربراہ ہوتا ہے۔
فہرستِ وزرائے اعظم پاکستان
قیام پاکستان سے لے کر اب تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے والی شخصیات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے: