"امیر محمد خان جوگیزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← وزیر اعظم
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 32: سطر 32:
[[زمرہ:پاکستانی ماہر امراض بچگان]]
[[زمرہ:پاکستانی ماہر امراض بچگان]]
[[زمرہ:ضلع لورالائی کی شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع لورالائی کی شخصیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]

نسخہ بمطابق 15:39، 27 اگست 2018ء

امیر محمد خان جوگیزئی
متوقع گورنر بلوچستان
آغاز منصب
27 اگست 2018ء
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم عمران خان
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1957ء (عمر 66–67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع لورالائی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار سردار گل محمد خان جوگیزئی (بڑے بھائی)
عملی زندگی
پیشہ ماہر امراض بچگان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امیر محمد خان جوگیزئی بلوچستان کے متوقع گورنر ہیں۔ انہیں پاکستان کے وزیر اعظم، عمران خان نے بلوچستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے نامزد کیا تھا۔ وہ 27 اگست 2018ء کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔[1] وہ سابق گورنر سردار گل محمد خان جوگیزئی کے چھوٹے بھائی ہیں۔[2] 26 اگست 2018ء کو ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے انہیں گورنر بلوچستان بنانے کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ ان میں کوئی صداقت نہیں، ان کا نام زیر غور ہے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔[3]

پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔ بعد میں انہوں نے طبی آلات اور سامان کی خریداری کے فنڈز میں خوردبرد کے الزامات کی وجہ سے گورنر کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت کر لی،[2] لیکن بعد میں وضاحت کرتے ہوئے کہ ان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، بلکہ انہوں نے یہ گزارش کی تھی کہ جب تک قومی احتساب بیورو کی جانب سے کلیئرنس نہیں آتی وہ عہدے کا حلف نہیں اٹھائیں گے۔[4]

ابتدائی زندگی

وہ 1957ء میں پیدا ہوئے۔ امیر محمد خان جوگیزئی کا تعلق بلوچستان کے ضلع لورالائی سے ہے۔ ان کا تعلق جوگیزئی قبیلے سے ہے، جو مشہور پشتون قبیلے کاکڑ کا ذیلی قبیلہ ہے۔ وہ بلوچستان میں محکمہ صحت میں مختلف سرکاری مناصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ سبکدوشی کے بعد امیر محمد خان جوگیزئی نے کوئٹہ کے چلڈرن ہسپتال میں ماہر امراض بچگان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ اس کے علاوہ وہ کِڈنی سینٹر کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔[5]

حوالہ جات

  1. "Dr Ameer Mohammad Khan Jogezai nominated as Balochistan governor"۔ www.geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018ء 
  2. ^ ا ب "PTI nominee Jogezai declines governorship"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 اگست 2018ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018ء 
  3. امیر محمد خان کو گورنر بلوچستان بنانے کی خبر میں صداقت نہیں: ترجمان وزیر اعظم ہاوس
  4. "Dr Ameer Jogezai says ready to serve as Balochistan Governor"۔ www.thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018ء 
  5. "امیر محمد خان جوگیزئی بلوچستان کے گورنر نامزد،'نیب کی کلیئرنس تک حلف نہیں اٹھائیں گے'"۔ بی بی سی اردو۔ 25 اگست 2018ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2018ء