"ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > ریڑھ کی ہڈی
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 6: سطر 6:
[[زمرہ:صماوی نظام]]
[[زمرہ:صماوی نظام]]
[[زمرہ:کھوپڑی]]
[[زمرہ:کھوپڑی]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]

نسخہ بمطابق 18:02، 30 اگست 2018ء

انسانی پیر کی ہڈیاں

ہڈی (جمع: ہڈیاں) انسانی یا کسی بھی دوسرے ریڑھ کی ہڈی کے حامل جانور میں ڈھانچے کا حصہ ہوتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور خون سے بنے ہوتے ہیں جو ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علاحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔انسانی جسم میں 206 ہڈیاں پائی جاتی ہیں۔