"ٹراٹسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
سطر 3: سطر 3:
=== ابتدائی زندگی ===
=== ابتدائی زندگی ===
{{Infobox officeholder
{{Infobox officeholder
|name=Leon Trotsky|native_name=Лев Троцкий|native_name_lang=ru|image=Bundesarchiv Bild 183-R15068, Leo Dawidowitsch Trotzki.jpg|imagesize=|alt=Photograph of Trotsky in 1929|caption=|order1=[[Minister of Defence (Soviet Union)|People's Commissar of Military and Naval Affairs of the Soviet Union]]|term_start1=13 March 1918|term_end1=6 January 1925|premier1={{unbulleted list|[[Vladimir Lenin]]|[[Alexei Rykov]]}}|predecessor1=[[Nikolai Podvoisky]]|successor1=[[Mikhail Frunze]]|order2=[[Ministry of Foreign Affairs (Soviet Union)|People's Commissar of Foreign Affairs of the RSFSR]]|term_start2=8 November 1917|term_end2=13 March 1918|premier2=Vladimir Lenin|predecessor2=[[Mikhail Tereshchenko]]|successor2=[[Georgy Chicherin]]|order3=President of the [[Petrograd Soviet]]|term_start3=8 October|term_end3=8 November 1917|office4=Full member of the [[6th Central Committee of the Russian Social Democratic Labour Party (Bolsheviks)|6th]], [[7th Bureau and the 7th Secretariat of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|7th]], [[8th Politburo and the 8th Secretariat of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|8th]], [[9th Politburo and the 9th Secretariat of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|9th]], [[10th Politburo and the 10th Secretariat of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|10th]], [[11th Politburo of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|11th]], [[12th Politburo of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|12th]], [[13th Politburo of the All-Union Communist Party (Bolsheviks)|13th]], [[14th Politburo of the All-Union Communist Party (Bolsheviks)|14th]] [[Politburo of the Communist Party of the Soviet Union|Politburo]]|term_start4=10 October 1917|term_end4=23 October 1926|birthname=Lev Davidovich Bronstein|birth_date={{Birth date|df=yes|1879|11|07}}|birth_place=near [[Kropyvnytskyi|Yelizavetgrad]], [[Kherson Governorate]], [[Russian Empire]] (now in Ukraine)|death_date={{Death date and age|df=yes|1940|8|21|1879|11|7}}|death_place=[[Coyoacán]], [[Mexico City]], [[Mexico]]|death_cause=[[Leon Trotsky#Assassination|Assassination]]|party={{unbulleted list|[[Russian Social Democratic Labour Party|RSDLP]]|[[Social Democratic Party of Switzerland|SDPS]]|[[Mezhraiontsy]]|[[Communist Party of the Soviet Union|CPSU]]|[[Fourth International]]}}|spouse={{unbulleted list|{{marriage|[[Aleksandra Sokolovskaya]]|1899|1902|end=div}}|{{marriage|[[Natalia Sedova]]|1903}}}}|children={{unbulleted list|[[Zinaida Volkova]]|Nina Nevelson|[[Lev Sedov]]|[[Sergei Sedov]]}}|citizenship=Soviet|signature=Leon Trotsky Signature.svg|signature_alt=Trotsky's signature}}ٹراٹسکی 1879میں ایک بڑے کسان کے گھر پیدا ہوا، وہ ابھی چھوٹا تھا ہی تھا کہ اس کے والدین پولٹو فا صوبے میں یہودیوں کا قصبہ چھوڑ کر جنوبی روس کے میدانی علاقے  کے  قصبے   یانوفکا میں آ گئے۔ قصبے سے قریب ترین ڈاکخانہ یانوفکاسے تیس اور ریلوے سٹیشن پچیس میل دور تھا۔ سکول میں داخلے کے وقت عمر ایک سال زائد لکھوائی گئی ، ٹراٹسکی کی ماں چکی بھی چلاتے تھے جس کاحساب زیادہ تر ٹراٹسکی خود رکھتا تھا۔ اس کا والد ایک یو کرینی یہودی کسان تھا بعد میں وہ کولاک (امیر کسان )بن گیااور اس نے تجارت کا پیشہ بھی اختیار کیا۔<ref>{{Cite news|title=لیون ٹراٹسکی کے نظریات۔۔۔ جاوید اختر|url=http://www.sangatacademy.net/cms/?p=1103|work=Sangat Academy|access-date=2018-09-04|language=en-US}}</ref> ٹراٹسکی نے تعلیم کے دوران ہی اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں<ref>{{Cite news|title=لیون ٹراٹسکی …مختصر ذکر ..|url=http://ibcurdu.com/news/26968|work=IBCUrdu.Com - 2016 Latest Urdu News, Pakistan And WorldWide Breaking News|access-date=2018-09-04|language=en-US}}</ref>۔  8 سال کی عمر میں اس کے والد نے اسے تعلیم حاصل کرنے کے لئے اوڈیسا بھجوا دیا جہاں وہ جرمن زبان کے اسکول میں داخل ہوئے۔  زار شاہی حکومت کی روسی پالیسی کے نتیجے میں وہ اوڈیسا میں روسی بن گیا۔<ref name="Lindemann2000">{{cite book|author=Albert S. Lindemann|title=Esau's Tears: Modern Anti-Semitism and the Rise of the Jews|url=https://books.google.com/books?id=NagdhSUgB9oC&pg=PA446|accessdate=26 September 2013|date=4 December 2000|publisher=Cambridge University Press|isbn=978-0-521-79538-8|page=446}}</ref> جیسا کہ اسحاق ڈوسچر  نے ٹراٹسکی کی سوانحہ حیات میں بیان کیا کہ ، اوڈیسا  اس وقت کے عام روسی شہر کے برعکس ایک مصروف بندرگاہ شہر  تھاجس کے ماحول نے اس نوجوان آدمی کے بین الاقوامی نقطہ نظر کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ سکول کے زمانے میں ٹراٹسکی کے کوئی سیاسی نظریات نہیں تھے لیکن وہ اردگرد موجودظلم اور ناانصافی کے خلاف سخت خلاف تھا، اس پر اس نے اپنی سوانحہ حیات میری زندگی میں کچھ یوںلکھا<ref name=":5">میری زندگی کتاب از لیون ٹراٹسکی، باب نمبر چہارم، "کتابیں اور ابتدائی تصادم"</ref>:<blockquote>سکول کے زمانے میں میرے کوئی سیاسی نظریات نہیں تھے۔اور نہ ہی میری کوئی ایسی خواہش تھی۔ لیکن میرے لاشعور میں مخالفت کی روح کام کرتی رہتی تھی۔ میں موجودہ نظام، ناانصافی اور ظلم کے سخت خلاف تھا۔ یہ احساس کہاں سے آیا تھا؟ یہ زار الیگز ینڈ رسوم کے عہد حکومت نے پیدا کیا تھا۔ پولیس کی بدوماغی،جاگیرداروں کا استحصال، نوکر شاہی کا غرور، قومی نوعیت کی پابندیاں، سکول میں ناانصافیاں، بچوں، ملازموں اور دیہات میں کسانوں اور مزدوروں سے میرا قریبی رابطہ،ورک شاپ میں کارکنوں کی گفتگو، موسی فلیپووچ کے گھر کی انسانی روح، نکرا سووف کی نظموں اوردوسری کتابوں کا مطالعہ اور اس وقت کا مجموعی سماجی ماحول__میرے دوہم جماعت رودزی وچ اور کولو گر یوف ان سب موضوعات پر بڑے مخالفانہ موڈ میں باتیں کیا کرتے تھے۔</blockquote>
|name=Leon Trotsky|native_name=Лев Троцкий|native_name_lang=ru|image=Bundesarchiv Bild 183-R15068, Leo Dawidowitsch Trotzki.jpg|imagesize=|alt=Photograph of Trotsky in 1929|caption=|order1=[[Minister of Defence (Soviet Union)|People's Commissar of Military and Naval Affairs of the Soviet Union]]|term_start1=13 March 1918|term_end1=6 January 1925|premier1={{unbulleted list|[[ولادیمیر لینن]]|[[Alexei Rykov]]}}|predecessor1=[[Nikolai Podvoisky]]|successor1=[[Mikhail Frunze]]|order2=[[Ministry of Foreign Affairs (Soviet Union)|People's Commissar of Foreign Affairs of the RSFSR]]|term_start2=8 November 1917|term_end2=13 March 1918|premier2=Vladimir Lenin|predecessor2=[[Mikhail Tereshchenko]]|successor2=[[Georgy Chicherin]]|order3=President of the [[Petrograd Soviet]]|term_start3=8 October|term_end3=8 November 1917|office4=Full member of the [[6th Central Committee of the Russian Social Democratic Labour Party (Bolsheviks)|6th]], [[7th Bureau and the 7th Secretariat of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|7th]], [[8th Politburo and the 8th Secretariat of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|8th]], [[9th Politburo and the 9th Secretariat of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|9th]], [[10th Politburo and the 10th Secretariat of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|10th]], [[11th Politburo of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|11th]], [[12th Politburo of the Russian Communist Party (Bolsheviks)|12th]], [[13th Politburo of the All-Union Communist Party (Bolsheviks)|13th]], [[14th Politburo of the All-Union Communist Party (Bolsheviks)|14th]] [[Politburo of the Communist Party of the Soviet Union|Politburo]]|term_start4=10 October 1917|term_end4=23 October 1926|birthname=Lev Davidovich Bronstein|birth_date={{Birth date|df=yes|1879|11|07}}|birth_place=near [[کروپیونیسکی]], [[Kherson Governorate]], [[سلطنت روس]] (now in Ukraine)|death_date={{Death date and age|df=yes|1940|8|21|1879|11|7}}|death_place=[[Coyoacán]], [[میکسیکو شہر]], [[میکسیکو]]|death_cause=[[Leon Trotsky#Assassination|Assassination]]|party={{unbulleted list|[[روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور]]|[[Social Democratic Party of Switzerland|SDPS]]|[[Mezhraiontsy]]|[[اشتمالی جماعت سوویت اتحاد|CPSU]]|[[Fourth International]]}}|spouse={{unbulleted list|{{marriage|[[Aleksandra Sokolovskaya]]|1899|1902|end=div}}|{{marriage|[[Natalia Sedova]]|1903}}}}|children={{unbulleted list|[[Zinaida Volkova]]|Nina Nevelson|[[Lev Sedov]]|[[Sergei Sedov]]}}|citizenship=Soviet|signature=Leon Trotsky Signature.svg|signature_alt=Trotsky's signature}}ٹراٹسکی 1879میں ایک بڑے کسان کے گھر پیدا ہوا، وہ ابھی چھوٹا تھا ہی تھا کہ اس کے والدین پولٹو فا صوبے میں یہودیوں کا قصبہ چھوڑ کر جنوبی روس کے میدانی علاقے  کے  قصبے   یانوفکا میں آ گئے۔ قصبے سے قریب ترین ڈاکخانہ یانوفکاسے تیس اور ریلوے سٹیشن پچیس میل دور تھا۔ سکول میں داخلے کے وقت عمر ایک سال زائد لکھوائی گئی ، ٹراٹسکی کی ماں چکی بھی چلاتے تھے جس کاحساب زیادہ تر ٹراٹسکی خود رکھتا تھا۔ اس کا والد ایک یو کرینی یہودی کسان تھا بعد میں وہ کولاک (امیر کسان )بن گیااور اس نے تجارت کا پیشہ بھی اختیار کیا۔<ref>{{Cite news|title=لیون ٹراٹسکی کے نظریات۔۔۔ جاوید اختر|url=http://www.sangatacademy.net/cms/?p=1103|work=Sangat Academy|access-date=2018-09-04|language=en-US}}</ref> ٹراٹسکی نے تعلیم کے دوران ہی اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں<ref>{{Cite news|title=لیون ٹراٹسکی …مختصر ذکر ..|url=http://ibcurdu.com/news/26968|work=IBCUrdu.Com - 2016 Latest Urdu News, Pakistan And WorldWide Breaking News|access-date=2018-09-04|language=en-US}}</ref>۔  8 سال کی عمر میں اس کے والد نے اسے تعلیم حاصل کرنے کے لئے اوڈیسا بھجوا دیا جہاں وہ جرمن زبان کے اسکول میں داخل ہوئے۔  زار شاہی حکومت کی روسی پالیسی کے نتیجے میں وہ اوڈیسا میں روسی بن گیا۔<ref name="Lindemann2000">{{cite book|author=Albert S. Lindemann|title=Esau's Tears: Modern Anti-Semitism and the Rise of the Jews|url=https://books.google.com/books?id=NagdhSUgB9oC&pg=PA446|accessdate=26 September 2013|date=4 December 2000|publisher=Cambridge University Press|isbn=978-0-521-79538-8|page=446}}</ref> جیسا کہ اسحاق ڈوسچر  نے ٹراٹسکی کی سوانحہ حیات میں بیان کیا کہ ، اوڈیسا  اس وقت کے عام روسی شہر کے برعکس ایک مصروف بندرگاہ شہر  تھاجس کے ماحول نے اس نوجوان آدمی کے بین الاقوامی نقطہ نظر کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ سکول کے زمانے میں ٹراٹسکی کے کوئی سیاسی نظریات نہیں تھے لیکن وہ اردگرد موجودظلم اور ناانصافی کے خلاف سخت خلاف تھا، اس پر اس نے اپنی سوانحہ حیات میری زندگی میں کچھ یوںلکھا<ref name=":5">میری زندگی کتاب از لیون ٹراٹسکی، باب نمبر چہارم، "کتابیں اور ابتدائی تصادم"</ref>:<blockquote>سکول کے زمانے میں میرے کوئی سیاسی نظریات نہیں تھے۔اور نہ ہی میری کوئی ایسی خواہش تھی۔ لیکن میرے لاشعور میں مخالفت کی روح کام کرتی رہتی تھی۔ میں موجودہ نظام، ناانصافی اور ظلم کے سخت خلاف تھا۔ یہ احساس کہاں سے آیا تھا؟ یہ زار الیگز ینڈ رسوم کے عہد حکومت نے پیدا کیا تھا۔ پولیس کی بدوماغی،جاگیرداروں کا استحصال، نوکر شاہی کا غرور، قومی نوعیت کی پابندیاں، سکول میں ناانصافیاں، بچوں، ملازموں اور دیہات میں کسانوں اور مزدوروں سے میرا قریبی رابطہ،ورک شاپ میں کارکنوں کی گفتگو، موسی فلیپووچ کے گھر کی انسانی روح، نکرا سووف کی نظموں اوردوسری کتابوں کا مطالعہ اور اس وقت کا مجموعی سماجی ماحول__میرے دوہم جماعت رودزی وچ اور کولو گر یوف ان سب موضوعات پر بڑے مخالفانہ موڈ میں باتیں کیا کرتے تھے۔</blockquote>


[[زمرہ:1879ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1879ء کی پیدائشیں]]

نسخہ بمطابق 08:01، 4 ستمبر 2018ء

لیون ٹراٹسکی (روسی زبان: Лев Троцкий)، پیدائشی نام لیو ڈیوی ڈووچ برانسٹائن اور فرضی نام لیون ٹراٹسکی (پیدائش: 26اکتوبر ،1879ء- وفات:21اگست،1940ء )یوکرین کے شہر کیرووگراڈ میں پیدا ہوا۔ٹراٹسکی قلمی نام اس نے زار روس کے عقوبت خانے میں قید کے دوران اختیار کیا۔[1] انقلا ب روس کی اہم شخصیت،  انقلابی مفکر، مدیراور سویت یونین کی اشتراکی حکومت کا پہلا وزیرجنگ اور وزیر خارجہ تھا۔[2]

ابتدائی زندگی

ٹراٹسکی
(روسی میں: Лейб Давидович Бронштейн)[3]،(روسی میں: Лев Давидович Троцкий ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Photograph of Trotsky in 1929 تفصیل=
Photograph of Trotsky in 1929 تفصیل=

People's Commissar of Military and Naval Affairs of the Soviet Union
مدت منصب
13 March 1918 – 6 January 1925
Nikolai Podvoisky
Mikhail Frunze
People's Commissar of Foreign Affairs of the RSFSR
مدت منصب
8 November 1917 – 13 March 1918
Mikhail Tereshchenko
Georgy Chicherin
President of the Petrograd Soviet
مدت منصب
8 October – 8 November 1917
Full member of the 6th, 7th, 8th, 9th, 10th, 11th, 12th, 13th, 14th Politburo
مدت منصب
10 October 1917 – 23 October 1926
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Лейб Давидович Бронштейн)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 26 اکتوبر 1879ء [4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 اگست 1940ء (61 سال)[5][6][7][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغی جریان خون   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاتل جوزف استالن   ویکی ڈیٹا پر (P157) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ
یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ (10 مارچ 1919–30 دسمبر 1922)
سوویت اتحاد (–1932)
میکسیکو (1937–1940)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
جماعت روسی سماجی جمہوری جماعت مزدور
اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1917–نومبر 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [8][7]،  سفارت کار ،  آپ بیتی نگار ،  فلسفی ،  انقلابی ،  فوجی افسر ،  مورخ ،  صحافی ،  مصنف [7]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی [9]،  یوکرینی زبان ،  جرمن ،  انگریزی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ٹراٹسکی ازم   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک ٹراٹسکی ازم   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ سرخ فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں روسی خانہ جنگی ،  انقلاب روس ،  انقلاب اکتوبر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Trotsky's signature
Trotsky's signature
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹراٹسکی 1879میں ایک بڑے کسان کے گھر پیدا ہوا، وہ ابھی چھوٹا تھا ہی تھا کہ اس کے والدین پولٹو فا صوبے میں یہودیوں کا قصبہ چھوڑ کر جنوبی روس کے میدانی علاقے  کے  قصبے   یانوفکا میں آ گئے۔ قصبے سے قریب ترین ڈاکخانہ یانوفکاسے تیس اور ریلوے سٹیشن پچیس میل دور تھا۔ سکول میں داخلے کے وقت عمر ایک سال زائد لکھوائی گئی ، ٹراٹسکی کی ماں چکی بھی چلاتے تھے جس کاحساب زیادہ تر ٹراٹسکی خود رکھتا تھا۔ اس کا والد ایک یو کرینی یہودی کسان تھا بعد میں وہ کولاک (امیر کسان )بن گیااور اس نے تجارت کا پیشہ بھی اختیار کیا۔[10] ٹراٹسکی نے تعلیم کے دوران ہی اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں[11]۔  8 سال کی عمر میں اس کے والد نے اسے تعلیم حاصل کرنے کے لئے اوڈیسا بھجوا دیا جہاں وہ جرمن زبان کے اسکول میں داخل ہوئے۔  زار شاہی حکومت کی روسی پالیسی کے نتیجے میں وہ اوڈیسا میں روسی بن گیا۔[12] جیسا کہ اسحاق ڈوسچر  نے ٹراٹسکی کی سوانحہ حیات میں بیان کیا کہ ، اوڈیسا  اس وقت کے عام روسی شہر کے برعکس ایک مصروف بندرگاہ شہر  تھاجس کے ماحول نے اس نوجوان آدمی کے بین الاقوامی نقطہ نظر کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ سکول کے زمانے میں ٹراٹسکی کے کوئی سیاسی نظریات نہیں تھے لیکن وہ اردگرد موجودظلم اور ناانصافی کے خلاف سخت خلاف تھا، اس پر اس نے اپنی سوانحہ حیات میری زندگی میں کچھ یوںلکھا[13]:

سکول کے زمانے میں میرے کوئی سیاسی نظریات نہیں تھے۔اور نہ ہی میری کوئی ایسی خواہش تھی۔ لیکن میرے لاشعور میں مخالفت کی روح کام کرتی رہتی تھی۔ میں موجودہ نظام، ناانصافی اور ظلم کے سخت خلاف تھا۔ یہ احساس کہاں سے آیا تھا؟ یہ زار الیگز ینڈ رسوم کے عہد حکومت نے پیدا کیا تھا۔ پولیس کی بدوماغی،جاگیرداروں کا استحصال، نوکر شاہی کا غرور، قومی نوعیت کی پابندیاں، سکول میں ناانصافیاں، بچوں، ملازموں اور دیہات میں کسانوں اور مزدوروں سے میرا قریبی رابطہ،ورک شاپ میں کارکنوں کی گفتگو، موسی فلیپووچ کے گھر کی انسانی روح، نکرا سووف کی نظموں اوردوسری کتابوں کا مطالعہ اور اس وقت کا مجموعی سماجی ماحول__میرے دوہم جماعت رودزی وچ اور کولو گر یوف ان سب موضوعات پر بڑے مخالفانہ موڈ میں باتیں کیا کرتے تھے۔

  1. "لیون ٹراٹسکی: موت جسے مٹا نہ سکی!"۔ The Struggle | طبقاتی جدوجہد (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2018 
  2. "BBC - History - Historic Figures: Leon Trotsky (1879 - 1940)" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2018 
  3. ^ ا ب http://www.krugosvet.ru/enc/istoriya/TROTSKI_LEV_DAVIDOVICH.html
  4. ^ ا ب بنام: ТРОЦКИЙ — گریٹ رشین انسائکلوپیڈیا آن لائن آئی ڈی: https://old.bigenc.ru/text/4205446 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جون 2023 — عنوان : Большая российская энциклопедия. Электронная версия
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4174 — بنام: Leon Trotsky — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qj7fs6 — بنام: Leon Trotsky — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/18412 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118642979  — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  9. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7463523
  10. "لیون ٹراٹسکی کے نظریات۔۔۔ جاوید اختر"۔ Sangat Academy (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2018 
  11. "لیون ٹراٹسکی …مختصر ذکر .."۔ IBCUrdu.Com - 2016 Latest Urdu News, Pakistan And WorldWide Breaking News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2018 
  12. Albert S. Lindemann (4 December 2000)۔ Esau's Tears: Modern Anti-Semitism and the Rise of the Jews۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 446۔ ISBN 978-0-521-79538-8۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2013 
  13. میری زندگی کتاب از لیون ٹراٹسکی، باب نمبر چہارم، "کتابیں اور ابتدائی تصادم"