"امیر محمد خان جوگیزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: ویکائی > گورنر بلوچستان، وزیر اعظم
سطر 18: سطر 18:
'''امیر محمد خان جوگیزئی''' سابق گورنر [[گل محمد خان جوگیزئی|سردار گل محمد خان جوگیزئی]] کے چھوٹے بھائی ہیں۔<ref name="express">{{cite news|url=https://tribune.com.pk/story/1787664/1-pm-imran-nominates-dr-ameer-muhammad-khan-jogezai-balochistan-governor/|title=PTI nominee Jogezai declines governorship|publisher=[[دی ایکسپریس ٹریبیون]]|date=25 اگست 2018ء|accessdate=25 اگست 2018ء}}</ref>
'''امیر محمد خان جوگیزئی''' سابق گورنر [[گل محمد خان جوگیزئی|سردار گل محمد خان جوگیزئی]] کے چھوٹے بھائی ہیں۔<ref name="express">{{cite news|url=https://tribune.com.pk/story/1787664/1-pm-imran-nominates-dr-ameer-muhammad-khan-jogezai-balochistan-governor/|title=PTI nominee Jogezai declines governorship|publisher=[[دی ایکسپریس ٹریبیون]]|date=25 اگست 2018ء|accessdate=25 اگست 2018ء}}</ref>


ذرائع کے مطابق انہیں پاکستان کے وزیر اعظم، [[عمران خان]] نے بلوچستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے نامزد کیا تھا۔<ref>{{cite web|url=https://www.geo.tv/amp/208590|title=Dr Ameer Mohammad Khan Jogezai nominated as Balochistan governor|author=|date=|website=www.geo.tv|accessdate=25 اگست 2018ء}}</ref> پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔ بعد میں انہوں نے طبی آلات اور سامان کی خریداری کے فنڈز میں خوردبرد کے الزامات کی وجہ سے گورنر کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت کر لی تھی،<ref name=express /> لیکن بعد میں وضاحت کرتے ہوئے کہ ان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، بلکہ انہوں نے یہ گزارش کی تھی کہ جب تک [[قومی احتساب بیورو]] کی جانب سے کلیئرنس نہیں آتی وہ عہدے کا حلف نہیں اٹھائیں گے۔<ref>{{cite web|url=https://www.thenews.com.pk/amp/359308-dr-ameer-jogezai-says-ready-to-serve-as-balochistan-governor|title=Dr Ameer Jogezai says ready to serve as Balochistan Governor|author=|date=|website=www.thenews.com.pk|accessdate=25 اگست 2018ء}}</ref> 26 اگست 2018ء کو ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے انہیں گورنر بلوچستان بنانے کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ ان میں کوئی صداقت نہیں، ان کا نام زیر غور ہے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔<ref>[http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/454032 امیر محمد خان کو گورنر بلوچستان بنانے کی خبر میں صداقت نہیں: ترجمان وزیر اعظم ہاوس<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
ذرائع کے مطابق انہیں پاکستان کے وزیر اعظم، [[عمران خان]] نے بلوچستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے نامزد کیا تھا۔<ref>{{cite web|url=https://www.geo.tv/amp/208590|title=Dr Ameer Mohammad Khan Jogezai nominated as Balochistan governor|author=|date=|website=www.geo.tv|accessdate=25 اگست 2018ء}}</ref> پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔ بعد میں انہوں نے طبی آلات اور سامان کی خریداری کے فنڈز میں خوردبرد کے الزامات کی وجہ سے گورنر کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت کر لی تھی،<ref name=express /> لیکن بعد میں وضاحت کرتے ہوئے کہ ان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، بلکہ انہوں نے یہ گزارش کی تھی کہ جب تک [[قومی احتساب بیورو]] کی جانب سے کلیئرنس نہیں آتی وہ عہدے کا حلف نہیں اٹھائیں گے۔<ref>{{cite web|url=https://www.thenews.com.pk/amp/359308-dr-ameer-jogezai-says-ready-to-serve-as-balochistan-governor|title=Dr Ameer Jogezai says ready to serve as Balochistan Governor|author=|date=|website=www.thenews.com.pk|accessdate=25 اگست 2018ء}}</ref> 26 اگست 2018ء کو ترجمان [[وزیر اعظم]] ہاؤس نے انہیں [[گورنر بلوچستان]] بنانے کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ ان میں کوئی صداقت نہیں، ان کا نام زیر غور ہے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔<ref>[http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/454032 امیر محمد خان کو گورنر بلوچستان بنانے کی خبر میں صداقت نہیں: ترجمان وزیر اعظم ہاوس<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>




سطر 31: سطر 31:
[[زمرہ:پاکستانی ماہر امراض بچگان]]
[[زمرہ:پاکستانی ماہر امراض بچگان]]
[[زمرہ:ضلع لورالائی کی شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع لورالائی کی شخصیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]

نسخہ بمطابق 06:25، 11 ستمبر 2018ء

امیر محمد خان جوگیزئی
معلومات شخصیت
پیدائش 1957ء
ضلع لورالائی، بلوچستان
قومیت پاکستان کا پرچم پاکستانی
رشتے دار سردار گل محمد خان جوگیزئی (بڑے بھائی)
عملی زندگی
پیشہ ماہر امراض بچگان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امیر محمد خان جوگیزئی سابق گورنر سردار گل محمد خان جوگیزئی کے چھوٹے بھائی ہیں۔[1]

ذرائع کے مطابق انہیں پاکستان کے وزیر اعظم، عمران خان نے بلوچستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے نامزد کیا تھا۔[2] پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔ بعد میں انہوں نے طبی آلات اور سامان کی خریداری کے فنڈز میں خوردبرد کے الزامات کی وجہ سے گورنر کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت کر لی تھی،[1] لیکن بعد میں وضاحت کرتے ہوئے کہ ان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، بلکہ انہوں نے یہ گزارش کی تھی کہ جب تک قومی احتساب بیورو کی جانب سے کلیئرنس نہیں آتی وہ عہدے کا حلف نہیں اٹھائیں گے۔[3] 26 اگست 2018ء کو ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے انہیں گورنر بلوچستان بنانے کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ ان میں کوئی صداقت نہیں، ان کا نام زیر غور ہے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔[4]


ابتدائی زندگی

وہ 1957ء میں پیدا ہوئے۔ امیر محمد خان جوگیزئی کا تعلق بلوچستان کے ضلع لورالائی سے ہے۔ ان کا تعلق جوگیزئی قبیلے سے ہے، جو مشہور پشتون قبیلے کاکڑ کا ذیلی قبیلہ ہے۔ وہ بلوچستان میں محکمہ صحت میں مختلف سرکاری مناصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ سبکدوشی کے بعد امیر محمد خان جوگیزئی نے کوئٹہ کے چلڈرن ہسپتال میں ماہر امراض بچگان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ اس کے علاوہ وہ کِڈنی سینٹر کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔[5]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "PTI nominee Jogezai declines governorship"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 اگست 2018ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018ء 
  2. "Dr Ameer Mohammad Khan Jogezai nominated as Balochistan governor"۔ www.geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018ء 
  3. "Dr Ameer Jogezai says ready to serve as Balochistan Governor"۔ www.thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018ء 
  4. امیر محمد خان کو گورنر بلوچستان بنانے کی خبر میں صداقت نہیں: ترجمان وزیر اعظم ہاوس
  5. "امیر محمد خان جوگیزئی بلوچستان کے گورنر نامزد،'نیب کی کلیئرنس تک حلف نہیں اٹھائیں گے'"۔ بی بی سی اردو۔ 25 اگست 2018ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2018ء