"ایم 50 موٹر وے (آئرلینڈ)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
| direction = N–S partial ring |
| direction = N–S partial ring |
||
|terminus_a = [[ڈبلن بندرگاہ]] |
|terminus_a = [[ڈبلن بندرگاہ]] |
||
|destinations = [[ڈبلن]]، [[فینگلس]]، [[بلینچرڈس ٹاؤن]]، [[بیلی ماؤنٹ]]، [[تآلا]]، [[ |
|destinations = [[ڈبلن]]، [[فینگلس]]، [[بلینچرڈس ٹاؤن]]، [[بیلی ماؤنٹ]]، [[تآلا]]، [[سینڈی فورڈ]] |
||
|terminus_b = [[شینکل، ڈبلن|شینکل]] |
|terminus_b = [[شینکل، ڈبلن|شینکل]] |
||
|established = 1990 |
|established = 1990 |
نسخہ بمطابق 12:34، 12 ستمبر 2018ء
M50 موٹر وے | |
---|---|
Route information | |
Length | 45.5 کلومیٹر (28.3 میل) |
Existed | 1990–present |
History | تکمیل 1990–2005 اپ گریڈ 2006–2010 |
Major junctions | |
From | ڈبلن بندرگاہ |
| |
To | شینکل |
Location | |
Country | أیرلندا |
Primary destinations | ڈبلن، فینگلس، بلینچرڈس ٹاؤن، بیلی ماؤنٹ، تآلا، سینڈی فورڈ |
Highway system | |
ایم 50 موٹر وے (انگریزی: M50 motorway) ((آئرستانی: Mótarbhealach M50)) ڈبلن میں ایک نیم دائرہ کی شکل میں ایک موٹر وے جو آئرلینڈ کی مصروف ترین موٹر وے ہے۔ موجودہ راستہ 1983ء سے 2010ء کے دوران میں 27 سال میں مختلف حصوں میں تعمیر کیا گیا۔ یہ ڈبلن بندرگاہ سے شروع ہو کر شمال میں ڈبلن بندرگاہ سرنگ سے ہوتے ہوئے ہوائی اڈا موٹر وے کے ایک حصے کے ساتھ چلتا ہے۔ اس کے بعد یہ مغرب میں مڑتا ہے اور ایم 1 موٹر وے سے جنکشن بناتا ہے اور ڈبلن کے شمالی، مغربی اور جنوبی مضافاتی علاقوں کے کرد گھومنا ہے۔ یہ جنوب مشرقی ڈائلن شینکل، ڈبلن کے مقام پر ختم ہوتا ہے۔