"خلیج عدن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.5.2) (روبالہ جمع: ka:ადენის ყურე |
م r2.5.2) (روبالہ جمع: lv:Adenas līcis |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
[[sw:Bahari ya Eritrea]] |
[[sw:Bahari ya Eritrea]] |
||
[[ku:Kendava Adenê]] |
[[ku:Kendava Adenê]] |
||
[[lv:Adenas līcis]] |
|||
[[lt:Adeno įlanka]] |
[[lt:Adeno įlanka]] |
||
[[ms:Teluk Aden]] |
[[ms:Teluk Aden]] |
نسخہ بمطابق 15:23، 11 دسمبر 2010ء
خلیج عدن جزیرہ نما عرب میں یمن کے جنوبی ساحلوں اور افریقہ میں صومالیہ کے درمیان ایک خلیج ہے جو بحر ہند کا حصہ ہے۔ شمال مغرب میں یہ آبنائے باب المندب کے ذریعے بحیرہ قلزم سے منسلک ہے۔
خلیج عدن خلیج فارس کے تیل کے ذخائر کی بحری راستے کے ذریعے دنیا کے معاشی مراکز تک رسائی کا اہم ترین ذریعہ ہے۔ نہر سوئز کے ذریعے ایشیا سے یورپ جانے والے اکثر بحری جہاز یہیں سے گذر کر بحیرہ قلزم میں اور پھر نہر سوئز میں داخل ہوتے ہیں۔
اس خلیج کی اہم ترین بندرگاہ عدن ہے۔