"بنو طے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سعودی عرب کے قبائل+زمرہ:یمنی قبائل
سطر 1: سطر 1:
[[یمن]] کے عربوں کاایک قبیلہ۔ [[حاتم طائی]] اسی قبیلے کا سردار تھا۔ [[فتح مکہ]] کے بعد [[جنگ حنین]] میں اس قبیلے کے لوگ بھی مسلمانوں کے خلاف نکلے تھے۔ شکست کے بعد ان کے کئی سردار گرفتار ہو کر حضور (ص) کے سامنے پیش ہوئے۔ ان میں حاتم طائی کا بیٹا عدی اور بیٹی بھی شامل تھے۔ حضور نے حاتم کی سخاوت کے پیش نظر ان سے بہت اچھا سلوک کیا۔ 9 ہجری میں اس قبیلے نے اسلام قبول کر لیا۔

[[زمرہ:بنو طے]]
[[زمرہ:بنو طے]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے قبائل]]
[[زمرہ:سوریہ کے قبائل]]
[[زمرہ:عراقی قبائل]]
[[زمرہ:عرب قبائل]]
[[زمرہ:عرب قبائل]]
[[زمرہ:عرب گروہات]]
[[زمرہ:عرب گروہات]]
[[زمرہ:عراقی قبائل]]
[[زمرہ:یمنی قبائل]]
[[زمرہ:سوریہ کے قبائل]]

نسخہ بمطابق 05:57، 19 ستمبر 2018ء

یمن کے عربوں کاایک قبیلہ۔ حاتم طائی اسی قبیلے کا سردار تھا۔ فتح مکہ کے بعد جنگ حنین میں اس قبیلے کے لوگ بھی مسلمانوں کے خلاف نکلے تھے۔ شکست کے بعد ان کے کئی سردار گرفتار ہو کر حضور (ص) کے سامنے پیش ہوئے۔ ان میں حاتم طائی کا بیٹا عدی اور بیٹی بھی شامل تھے۔ حضور نے حاتم کی سخاوت کے پیش نظر ان سے بہت اچھا سلوک کیا۔ 9 ہجری میں اس قبیلے نے اسلام قبول کر لیا۔