"وزیراعظم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی, درستی |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات سیاسی عہدہ |
{{خانہ معلومات سیاسی عہدہ/عربی |
||
|post = وزیر اعظم |
|post = وزیر اعظم |
||
|body = <br /> [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] |
|body = <br /> [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] |
نسخہ بمطابق 12:35، 29 ستمبر 2018ء
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان | |
---|---|
وزیر اعظم پاکستان کا پرچم | نشان |
برسر منصب | |
عمران خان | |
آغاز منصب | 18 اگست 2018ء |
خطاب | عزت مآب |
معلومات منصب | |
رہائش | دفتر وزیر اعظم |
تقرر کنندہ | ایوان زیریں پاکستان |
مدت منصب | پانچ سال؛ قوم اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ ختم |
تشکیل | 15 اگست 1947 |
تنخواہ | سالانہ 16 لاکھ |
ویب سائٹ | www.pakistan.gov.pk/ |
درستی - ترمیم |
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
آئین |
|
|
وزیر اعظم پاکستان حکومت پاکستان کا سربراہ ہوتا ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کے ارکان وزیر اعظم کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم کا یہ عہدہ پانچ سال کے لیے ہوتا ہے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے کابینہ کا انتخاب کرتا ہے۔ صدر پاکستان کے پاس وزیر اعظم اور اسمبلی کو برخاست کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔ پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان ہیں
فہرستِ وزرائے اعظم پاکستان
قیام پاکستان سے لے کر اب تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے والی شخصیات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے: