"ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
*{{تبصرہ}} ہم یہاں نو وارد ہیں اور ہماری ترامیم و تخلیقات کی تعداد بھی کم ہے۔ قوانین سے بھی واقفیت اس قدر نہیں، ہم نہیں سمجھتے کہ ہم وقت کے اس موجودہ لمحے رائے دینے کے اہل ہیں۔ بجائے اس کے کہ کوئی غلطی کریں ہم نے تبصرہ مناسب سمجھا۔ [[صارف:Bigbukhari|آغاجہانگیربخاری]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Bigbukhari|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Bigbukhari|شراکتیں]]) 14:04، 24 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]]) |

*{{تبصرہ}} اس رائے شماری کو ایک ہفتہ سے زیادہ |
*{{تبصرہ}} اس رائے شماری کو ایک ہفتہ سے زیادہ گزر گیا۔ میری منتظمین سے درخواست ہے کہ نتیجہ دیں۔ {{سنیے|Obaid Raza}}، {{سنیے|Tahir mq}} [[صارف:حسیب احمد|حسیب احمد]] ([[صارف:حسیب احمد/تبادلۂ خیال|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/حسیب احمد|شراکتیں]]) 18:21، 29 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]]) |
||
*{{تبصرہ}} ایک تائید اور ایک اختلاف سے میں کیسے فیصلہ کر دوں، کچھ دن اور صبر کریں، شاید کوئی اور صارف بھی اپنی رائے ہے تو، آسانی ہو جائے گی۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 18:29، 29 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]]) |

*{{تبصرہ}} جیسا آپ چاہیں!! کیا آپ اس رائے شماری کو اجتماعی پیغام رسانی کے ذریعے سے دوسرے صارفین تک پہنچا سکتے ہیں۔ آپ ایک منتظم ہیں اور منتظم کے پاس اس اجتماعی پیغام رسانی کے حقوق ہوتے ہیں۔ {{سنیے|Obaid Raza}} [[صارف:حسیب احمد|حسیب احمد]] ([[صارف:حسیب احمد/تبادلۂ خیال|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/حسیب احمد|شراکتیں]]) 18:34، 29 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]]) |

نسخہ بمطابق 07:35، 30 ستمبر 2018ء
امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ اس انگریزی دور میں اردو ویکیپیڈیا نے اردو زبان کی پروان کی شمع جلائی ہوئی ہے۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر 8 منتظمین ہیں جن کی مدد کے لیے شاید 1 ہی ویکی بان ہے۔ میں ویکی بان کے طور پر کام کرنے کا جذبہ رکھتا ہوں اور اس کے لیے اپنا نام نامزد کرتا ہوں۔ میری تمام اردو ویکی دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی رائے ضرور دیں۔ جزاک اللہ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:16، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
تائید
- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:25، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:29، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)
تنقید
- تنقید تخریب کاری رد کرنے کے لیے استرجع کنندہ کا اختیار ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:30، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
تبصرہ
- تبصرہ: آپ کی لگن اور دلچسپی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ بحیثیت ویکی بان آپ کون کون سے کام کریں گے؟ نیز مقصد کیا ہوگا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:24، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
- @BukhariSaeed:!
- میرا اصل مقصد تمام صفحات کو تخریب کاری سے بچانا ہے اسکے بعد نئے بننے والے صفحات کی جانچ پڑتال کرنا اور ان میں مواد جمع کرکے ویکی دوستوں کی مدد کرنا اور صفحہ اول کو ہر وقت اپڈیٹ رکھنا۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:18، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
- ویکی بان صفحہ اول پر ترمیم نہیں کر سکتا، دیکھیے ویکیپیڈیا:ویکی بانـ تخریب کاری رد کرنے کے لیے استرجع کنندگان ہوتے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:26، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
- تبصرہ: ہم یہاں نو وارد ہیں اور ہماری ترامیم و تخلیقات کی تعداد بھی کم ہے۔ قوانین سے بھی واقفیت اس قدر نہیں، ہم نہیں سمجھتے کہ ہم وقت کے اس موجودہ لمحے رائے دینے کے اہل ہیں۔ بجائے اس کے کہ کوئی غلطی کریں ہم نے تبصرہ مناسب سمجھا۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:04، 24 ستمبر 2018ء (م ع و)
- تبصرہ: اس رائے شماری کو ایک ہفتہ سے زیادہ گزر گیا۔ میری منتظمین سے درخواست ہے کہ نتیجہ دیں۔ @Obaid Raza:، @Tahir mq: حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:21، 29 ستمبر 2018ء (م ع و)
- تبصرہ: ایک تائید اور ایک اختلاف سے میں کیسے فیصلہ کر دوں، کچھ دن اور صبر کریں، شاید کوئی اور صارف بھی اپنی رائے ہے تو، آسانی ہو جائے گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:29، 29 ستمبر 2018ء (م ع و)
- تبصرہ: جیسا آپ چاہیں!! کیا آپ اس رائے شماری کو اجتماعی پیغام رسانی کے ذریعے سے دوسرے صارفین تک پہنچا سکتے ہیں۔ آپ ایک منتظم ہیں اور منتظم کے پاس اس اجتماعی پیغام رسانی کے حقوق ہوتے ہیں۔ @Obaid Raza: حسیب احمد (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:34، 29 ستمبر 2018ء (م ع و)