"ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5: سطر 5:
* {{تائید}}--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 07:29، 30 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 07:29، 30 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 07:36، 30 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 07:36، 30 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])
* {{تائید}}----[[صارف:Syedalinaqinaqvi|علی نقی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Syedalinaqinaqvi|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Syedalinaqinaqvi|شراکتیں]]) 23:58، 30 ستمبر 2018ء ([[UTC|م ع و]])


== تنقید ==
== تنقید ==

نسخہ بمطابق 23:58، 30 ستمبر 2018ء

امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔ اس انگریزی دور میں اردو ویکیپیڈیا نے اردو زبان کی پروان کی شمع جلائی ہوئی ہے۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر 8 منتظمین ہیں جن کی مدد کے لیے شاید 1 ہی ویکی بان ہے۔ میں ویکی بان کے طور پر کام کرنے کا جذبہ رکھتا ہوں اور اس کے لیے اپنا نام نامزد کرتا ہوں۔ میری تمام اردو ویکی دوستوں سے درخواست ہے کہ اپنی رائے ضرور دیں۔ جزاک اللہ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:16، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

تائید

تنقید

  • تنقید تخریب کاری رد کرنے کے لیے استرجع کنندہ کا اختیار ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:30، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
  • تنقید میرے خیال سے ابھی کچھ تجربہ کی ضرورت ہے۔ کسی صارف کے پختہ طرز عمل سے قبل کوئی عہدہ عطا کرنا درست نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:39، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)
  • تنقید میرے خیال میں نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہئے لیکن وکی بان کچھ زیادہ ہو جائے گا، بہتر ہے کہ آپ ابتدائی معملات میں اپنا حصہ ڈالیں ،تجربہ کی بھی ضرورت ہے۔ کچھ عرصہ دیکھ کر پختہ طرز عمل کا اندازہ ہوگا۔ --سیفٹی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:55، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)
  • تنقید میں اس صارف کے تجربے سے واقف نہیں اگر مذکورہ عہدے کے لیے اہل ہیں تو اعتراض نہیں ۔۔۔--Aziz Kingrani 15:16، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

تبصرہ

  •  تبصرہ: آپ کی لگن اور دلچسپی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ بحیثیت ویکی بان آپ کون کون سے کام کریں گے؟ نیز مقصد کیا ہوگا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:24، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
@BukhariSaeed:!
میرا اصل مقصد تمام صفحات کو تخریب کاری سے بچانا ہے اسکے بعد نئے بننے والے صفحات کی جانچ پڑتال کرنا اور ان میں مواد جمع کرکے ویکی دوستوں کی مدد کرنا اور صفحہ اول کو ہر وقت اپڈیٹ رکھنا۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:18، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
ویکی بان صفحہ اول پر ترمیم نہیں کر سکتا، دیکھیے ویکیپیڈیا:ویکی بانـ تخریب کاری رد کرنے کے لیے استرجع کنندگان ہوتے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:26، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)
  •  تبصرہ: ہم یہاں نو وارد ہیں اور ہماری ترامیم و تخلیقات کی تعداد بھی کم ہے۔ قوانین سے بھی واقفیت اس قدر نہیں، ہم نہیں سمجھتے کہ ہم وقت کے اس موجودہ لمحے رائے دینے کے اہل ہیں۔ بجائے اس کے کہ کوئی غلطی کریں ہم نے تبصرہ مناسب سمجھا۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:04، 24 ستمبر 2018ء (م ع و)
  •  تبصرہ: اس رائے شماری کو ایک ہفتہ سے زیادہ گزر گیا۔ میری منتظمین سے درخواست ہے کہ نتیجہ دیں۔ @Obaid Raza:، @Tahir mq: حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:21، 29 ستمبر 2018ء (م ع و)
  •  تبصرہ: ایک تائید اور ایک اختلاف سے میں کیسے فیصلہ کر دوں، کچھ دن اور صبر کریں، شاید کوئی اور صارف بھی اپنی رائے ہے تو، آسانی ہو جائے گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:29، 29 ستمبر 2018ء (م ع و)
  •  تبصرہ: جیسا آپ چاہیں!! کیا آپ اس رائے شماری کو اجتماعی پیغام رسانی کے ذریعے سے دوسرے صارفین تک پہنچا سکتے ہیں۔ آپ ایک منتظم ہیں اور منتظم کے پاس اس اجتماعی پیغام رسانی کے حقوق ہوتے ہیں۔ @Obaid Raza: حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:34، 29 ستمبر 2018ء (م ع و)

نتیجہ