"آیت اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''آیت اللہ''' ایک اعزازی لقب ہے جو [[اہل تشیع]] میں درجہ اول اور درجہ دؤم کے فقہاء و علما کو دِیا جاتا ہے۔اِس اعزازی لقب کو فقہاء اور علما کے علمی مقام اور منزلت کی خاطر اطلاق کیا جاتا ہے۔[[فائل:Grand Ayatollahs.jpg|تصغیر|330x330پکسل]]اس کا لفظی مطلب ہے '''اللہ کی نشانی'''۔ یہ صرف ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جو اصولِ دین اور فقہ اور شریعت میں مسلمہ علم رکھتے ہوں۔ شیعہ مسلمان اپنے مسائل کے شریعت کے مطابق حل کے لیے ان سے رجوع کرتے ہیں۔
[[فائل:Grand Ayatollahs.jpg|تصغیر|330x330پکسل]]

آیت اللہ ایک خطاب ہے جو شیعہ مسلمان اپنے بہت بڑے علما کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس کا لفظی مطلب ہے '''اللہ کی نشانی'''۔ یہ صرف ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جو اصولِ دین اور فقہ اور شریعت میں مسلمہ علم رکھتے ہوں۔ شیعہ مسلمان اپنے مسائل کے شریعت کے مطابق حل کے لیے ان سے رجوع کرتے ہیں۔
== تاریخ ==


== مشہور آیت اللہ ==
== مشہور آیت اللہ ==

نسخہ بمطابق 04:32، 3 اکتوبر 2018ء

آیت اللہ ایک اعزازی لقب ہے جو اہل تشیع میں درجہ اول اور درجہ دؤم کے فقہاء و علما کو دِیا جاتا ہے۔اِس اعزازی لقب کو فقہاء اور علما کے علمی مقام اور منزلت کی خاطر اطلاق کیا جاتا ہے۔

اس کا لفظی مطلب ہے اللہ کی نشانی۔ یہ صرف ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جو اصولِ دین اور فقہ اور شریعت میں مسلمہ علم رکھتے ہوں۔ شیعہ مسلمان اپنے مسائل کے شریعت کے مطابق حل کے لیے ان سے رجوع کرتے ہیں۔

تاریخ

مشہور آیت اللہ