"اخلاق الرحمن قدوائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
اضافہ مواد
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:فاضل جامعہ ملیہ اسلامیہ]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ ملیہ اسلامیہ]]
[[زمرہ:مغربی بنگال کے گورنر]]
[[زمرہ:مغربی بنگال کے گورنر]]
'''اخلاق الرحمن قدوائی''' (1جولائی 1920ء-24 اگست 2016ء) بھارتی [[کیمیا دان]] اور سیاستدان تھے۔ وہ کئی بھارتی ریاستوں کے گورنر رہ چکے ہیں جیسے [[بہار]]، [[مغربی بنگال]] اور [[ہریانہ]]۔ وہ [[راجیہ سبھا]] کے بھی رکن رہ چکے ہیں۔ ان کو بھارت کا دوسرا بڑا اعزاز [[پدم وبھوشن]] سے نوازا جا چکا ہے۔
'''اخلاق الرحمن قدوائی''' (1جولائی 1920ء-24 اگست 2016ء) بھارتی [[کیمیا دان]] اور سیاستدان تھے۔ وہ کئی بھارتی ریاستوں کے گورنر رہ چکے ہیں جیسے [[بہار]]، [[مغربی بنگال]] اور [[ہریانہ]]۔ وہ [[راجیہ سبھا]] کے بھی رکن رہ چکے ہیں۔ ان کو بھارت کا دوسرا بڑا اعزاز [[پدم وبھوشن]] سے نوازا جا چکا ہے۔
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
ان کی ولادت 1920ء میں ریاست [[اتر پردیش]] کے [[بارہ بنكي ضلع]] کے [[بارہ گاؤں]] میں ہوئی،۔ ان کے والد اشفاق الرحمن قدوائی اور والدہ نسیم النساء تھیں۔ <ref name=Bio-HR>[http://legislativebodiesinindia.gov.in/States/haryana/gov.htm Biographical information on Kidwai]، legislativebodiesinindia.gov.in</ref><ref name=Bio-BR>[http://governor.bih.nic.in/Governors/ARKidwai.htm Biographical information on Kidwai]، governor.bih.nic.in</ref> ان کے شادی محترمہ جمیلہ قدوائی سے ہوئی جن سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئیں۔ انہوں نے [[جامعہ ملیہ اسلامیہ]] سے 1940ء میں بی اے کی ڈگری لی اور [[یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن]] سے 1948ء میں ایم ایس سی کیا، پھر [[کورنیل یونیورسٹی]] سے 1950ء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ <ref name=Bio-BR />


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 14:30، 7 اکتوبر 2018ء

اخلاق الرحمن قدوائی (1جولائی 1920ء-24 اگست 2016ء) بھارتی کیمیا دان اور سیاستدان تھے۔ وہ کئی بھارتی ریاستوں کے گورنر رہ چکے ہیں جیسے بہار، مغربی بنگال اور ہریانہ۔ وہ راجیہ سبھا کے بھی رکن رہ چکے ہیں۔ ان کو بھارت کا دوسرا بڑا اعزاز پدم وبھوشن سے نوازا جا چکا ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ان کی ولادت 1920ء میں ریاست اتر پردیش کے بارہ بنكي ضلع کے بارہ گاؤں میں ہوئی،۔ ان کے والد اشفاق الرحمن قدوائی اور والدہ نسیم النساء تھیں۔ [1][2] ان کے شادی محترمہ جمیلہ قدوائی سے ہوئی جن سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئیں۔ انہوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے 1940ء میں بی اے کی ڈگری لی اور یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن سے 1948ء میں ایم ایس سی کیا، پھر کورنیل یونیورسٹی سے 1950ء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ [2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Biographical information on Kidwai، legislativebodiesinindia.gov.in
  2. ^ ا ب Biographical information on Kidwai، governor.bih.nic.in