"کمیل ابن زیاد نخعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
==وفات==
سال شہادت میں [[مؤرخ|مؤرخین]] کا اختلاف ہے۔ متعدد روایات میں [[82ھ]]، [[83ھ]] اور [[88ھ]] موجود ہے۔<ref name=":0" /> [[خلیفہ بن خیاط|مؤرخ خلیفہ بن خیاط]] نے بھی سال وفات [[82ھ]] لکھا ہے۔ <ref>[[خلیفہ بن خیاط]]: تاریخ خلیفہ، صفحہ 222، تذکرہ سنہ [[82ھ]]۔ مطبوعہ دارالفکر، [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1414ھ]]۔</ref> [[مؤرخ|مؤرخین]] کا اتفاق [[82ھ]] (مطابق [[701ء]]) بیان کیا ہے۔[[ابن حجر عسقلانی|علامہ ابن حجر عسقلانی]] نے [[یحییٰ بن معین]] کا بیان نقل کیا ہے کہ کمیل ابن زیاد کی وفات [[88ھ]] میں ہوئی۔[[ابن حجر عسقلانی|علامہ ابن حجر عسقلانی]] نے کہا ہے کہ وقت شہادت آپ کی عمر 70 سال تھی۔[[شمس الدین الذہبی|مؤرخ اسلام شمس الدین الذہبی]] نے [[مدائنی|المدائنی]] (متوفی [[843ء]]) کا قول نقل کیا ہے کہ آپ کی عمر 90 سال تھی۔<ref>[[شمس الدین الذہبی]]: تاریخ الاسلام، جلد 6، صفحہ 177۔</ref> آپ کو [[خلافت امویہ|اُموی]] [[حجاز|والی حجاز و عراق]] [[حجاج بن یوسف|حجاج بن یوسف الثقفی]] نے قتل کروایا۔حجاج نے کمیل کو بلوایا تو وہ فرار ہوگئے لیکن جب حجاج نے ان کے قبیلے اور اعزاء و اقارب کو تنگ کرنا شروع کیا تو کمیل حجاج کے پاس پہنچے اور مختصر سی گفتگو کے بعد حجاج نے ان کے قتل کا حکم جاری کیا۔<ref name=":0" /> [[اہل تشیع|شیعی منابع]] کے مطابق [[علی بن ابی طالب|حضرت امیرالمومنین علی بن ابی طالب]] نے کمیل کی شہادت کی خبر دی تھی۔<ref>[[محمد باقر مجلسی]]: [[بحار الانوار]]، جلد 41، صفحہ 316۔ مطبوعہ مؤسسۃ الوفاء، [[بیروت]]، [[لبنان]]، [[1404ھ]]۔</ref><ref>[[ابن شہر آشوب|ابن شہر آشوب المازندرانی]]: المناقب آل أبی طالب، جلد 2، صفحہ 271۔ مطبوعہ مؤسسہ انتشارات علامہ، [[قم]]، [[ایران]]، [[1379ھ]]۔</ref> کمیل کا مزار نجف اور کوفہ کے راستے میں علاقۂ ثوّیہ (حی الحنانہ) میں [[مسجد حنانہ]] کے قریب واقع ہے۔<ref>احمد علوی: راہنمای مصور سفر زیارتی عراق، مطبوعہ [[قم]]، [[ایران]]، 1389 شمسی ہجری۔</ref>
 
==مزید دیکھیں==
 
* [[مسجد حنانہ]]
*[[دعائے کمیل]]
 
==حوالہ جات==
85

ترامیم

فہرست رہنمائی