"گوشت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 33: سطر 33:
[[زمرہ:کڑھی]]
[[زمرہ:کڑھی]]
[[زمرہ:گوشت صنعت]]
[[زمرہ:گوشت صنعت]]
[[زمرہ:خوراک کی اقسام]]

نسخہ بمطابق 17:35، 14 اکتوبر 2018ء

گوشت
قسمگوشت
بنیادی اجزائے ترکیبیچھوٹا گوشت

گوشت فارسی زبان کا لفظ ہے۔ بکرے کے گوشت کو چھوٹا گوشت اور بیل، گائے یا بھینس وغیرہ کے گوشت کو بڑا گوشت کہتے ہیں۔ سائنسی طور پر گوشت ایک صحت مند کھانا تصور کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں لحمیات (پروٹین ) خاصی تعداد میں ہوتے ہیں-

ذرائع

گوشت ہمیں مختلف جانوروں کے ذریعے سے حاصل ہوتا ہے-اسلام میں ہر جانور کا گوشت حلال نہیں بلکہ چند مخصوص جانور ہی ہیں کہ جن کا گوشت حلا ل ہے - ان جانوروں میں گا ئے، بیل، بکرا، اونٹ ،ہرن اور مچھلیوں کی زیادہ تر اقسام شامل ہیں - اس کے علاوہ پرندوں کی چند اقسام بھی حلال ہیں- مسلمان انہی جانوروں کو حلا ل طریقے سے ذبح کر کے ان کا گوشت کھاتے ہیں -مسلمان اپنے مذ ہبی تہوار “عید الا ضحیٰ “ کے موقع پر اپنی حیثیت کے مطابق گا ئے، بیل، بکرا یا اونٹ ذبح کر تے ہیں - بلا مبالغہ ان مذ بوحہ جانوروں کی تعداد لاکھوں میں پہنچتی ہے مگر اس کے با وجود ان جانوروں کی تعدادمیں کمی نہیں آتی- مغربی ممالک میں سؤر کا گوشت بھی عام ہے-

پکوان

گوشت کو مختلف طریقوں سے پکا کر کھا یا جا سکتا ہے مثلا بھون کر یا ابال کر- بر صغیر پاک و ہند میں گوشت کے کئی پکوان بنائے جاتے ہیں جیسے کہ قورمہ، بریا نی، نہاری وغیرہ- عید کے موقع پر گوشت سے طرح طرح کے مزیدار پکوان بنائے جا تے ہیں جن میں باربی کیو، تکہ وغیرہ شامل ہیں-