"جے پال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
}}
}}


'''جے پال''' (وفات: [[1001ء]]) [[کابل شاہی]] کا ایک حکمران تھا جس کا زمانہ 964ء سے 1001ء بتایا جاتا ہے۔ اس کا سلطنت [[لغمان]] سے [[کشمیر]] اور [[سرہند]] سے [[ملتان]] تک پھیلا تھا اور [[پشاور]] اس سلطنت کے مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ جے پال ہتپال کا بیٹا تھا۔ اس کا صاحبزادہ انندپال تھا۔ جے پال نے اپنے دور میں [[غزنوی سلطنت]] کے خلاف لڑتا رہا یہاں تک کہ اس نے غزنوی سلطنت کے دارلحکومت [[غزنی]] پر کئی مرتبہ حملہ کیا۔ تاہم غزنویوں نے جے پال کو شکست دی اور جے پال سے معاوضہ وصول کیا۔ جے پال کے حملوں کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کو ڈر تھا کہ کہی غزنوی شاہان ان کے سلطنت پر قبضہ نہ کریں۔ جے پال نے اپنی سلطنت کو بچانے کے لیے غزنوی سلطنت پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن ایک بار پر اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور نتیجتاََ جے پال کو [[کابل|وادئ کابل]] اور [[دریائے سندھ]] کے درمیان واقع سارے خطے پر اپنا اقتدار کھو بیٹھا۔
'''جے پال''' (وفات: [[27 نومبر]] [[1001ء]]) [[کابل شاہی]] کا ایک حکمران تھا جس کا زمانہ 964ء سے 1001ء بتایا جاتا ہے۔ اس کا سلطنت [[لغمان]] سے [[کشمیر]] اور [[سرہند]] سے [[ملتان]] تک پھیلا تھا اور [[پشاور]] اس سلطنت کے مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ جے پال ہتپال کا بیٹا تھا۔ اس کا صاحبزادہ انندپال تھا۔ جے پال نے اپنے دور میں [[غزنوی سلطنت]] کے خلاف لڑتا رہا یہاں تک کہ اس نے غزنوی سلطنت کے دارلحکومت [[غزنی]] پر کئی مرتبہ حملہ کیا۔ تاہم غزنویوں نے جے پال کو شکست دی اور جے پال سے معاوضہ وصول کیا۔ جے پال کے حملوں کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کو ڈر تھا کہ کہی غزنوی شاہان ان کے سلطنت پر قبضہ نہ کریں۔ جے پال نے اپنی سلطنت کو بچانے کے لیے غزنوی سلطنت پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن ایک بار پر اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور نتیجتاََ جے پال کو [[کابل|وادئ کابل]] اور [[دریائے سندھ]] کے درمیان واقع سارے خطے پر اپنا اقتدار کھو بیٹھا۔


== متعلقہ مضامین ==
== متعلقہ مضامین ==

نسخہ بمطابق 03:53، 19 اکتوبر 2018ء

جے پال
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 964ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 نومبر 1001ء (36–37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات خود کشی   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
راجا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
964  – 27 نومبر 1001 
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جے پال (وفات: 27 نومبر 1001ء) کابل شاہی کا ایک حکمران تھا جس کا زمانہ 964ء سے 1001ء بتایا جاتا ہے۔ اس کا سلطنت لغمان سے کشمیر اور سرہند سے ملتان تک پھیلا تھا اور پشاور اس سلطنت کے مرکز کے طور پر جانا جاتا تھا۔ جے پال ہتپال کا بیٹا تھا۔ اس کا صاحبزادہ انندپال تھا۔ جے پال نے اپنے دور میں غزنوی سلطنت کے خلاف لڑتا رہا یہاں تک کہ اس نے غزنوی سلطنت کے دارلحکومت غزنی پر کئی مرتبہ حملہ کیا۔ تاہم غزنویوں نے جے پال کو شکست دی اور جے پال سے معاوضہ وصول کیا۔ جے پال کے حملوں کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ اس کو ڈر تھا کہ کہی غزنوی شاہان ان کے سلطنت پر قبضہ نہ کریں۔ جے پال نے اپنی سلطنت کو بچانے کے لیے غزنوی سلطنت پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن ایک بار پر اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور نتیجتاََ جے پال کو وادئ کابل اور دریائے سندھ کے درمیان واقع سارے خطے پر اپنا اقتدار کھو بیٹھا۔

متعلقہ مضامین