"بالی وڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م بالی ووڈ بجانب بالی وڈ منتقل: ہجے کی درستگی
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:37، 27 دسمبر 2010ء

بالی ووڈ بھارت کی ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی کے شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں ہندی یا اردو میں بنتی ہیں.