"یوہانس گوٹن برک" کے نسخوں کے درمیان فرق
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: mrj:Гутенберг, Иоганн |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.5.2) (روبالہ ترمیم: az:İohann Qutenberq |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
[[arc:ܝܘܗܢ ܓܘܛܢܒܪܓ]] |
[[arc:ܝܘܗܢ ܓܘܛܢܒܪܓ]] |
||
[[ast:Johannes Gutenberg]] |
[[ast:Johannes Gutenberg]] |
||
[[az: |
[[az:İohann Qutenberq]] |
||
[[bn:ইয়োহানেস গুটেনবের্গ]] |
[[bn:ইয়োহানেস গুটেনবের্গ]] |
||
[[zh-min-nan:Johannes Gutenberg]] |
[[zh-min-nan:Johannes Gutenberg]] |
نسخہ بمطابق 03:03، 29 دسمبر 2010ء
یوہانس گوٹن برگ (Johannes Gutenberg) (پیدائش: 1398ء – وفات: 3 فروری 1468ء) ایک جرمن سنار اور ناشر تھے جنہیں 1439ء میں دنیا کے پہلے میکانیکی چھاپے خانے کا موجد سمجھا جاتا ہے۔ ان کا سب سے اہم کام گوٹن برگ بائبل (جسے 42 سطری بائبل بھی کہا جاتا ہے) تھا جسے جمالیاتی اور تکنیکی معیار کے حساب سے بھرپور انداز میں سراہاگیا۔
گوٹن برگ کی جانب سے چھاپے خانے کی نئی تکنیک متعارف ہونے سے یورپ میں کتابوں کی چھپائی میں انقلاب آ گیا اور ہاتھ سے لکھنے کے روایتی طریقے کی جگہ چھاپے خانے نے لے لی۔ ان کی چھاپنے کی ٹیکنالوجی جلد ہی یورپ میں پھیل گئی اور اسے یورپی نشاۃ ثانیہ کا کلیدی عنصر سمجھا جاتا ہے۔ ان کی اس عظیم ایجاد کو آج بھی تسلیم کیا جاتا ہے اور 1999ء میں اے اینڈ ای نیٹ ورک نے "ہزاریہ کے افراد" میں گوٹن برگ کو اول درجہ دیا اور 1997ء میں ٹائم-لائف جریدے نے گوٹن برگ کی ایجاد کو دوسرے ہزاریے کی اہم ترین ایجاد قرار دیا۔