"اعراب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: az, id ترمیم: he, ru
م r2.5.2) (روبالہ جمع: tr:Hareke; cosmetic changes
سطر 1: سطر 1:
اعراب [[عربی]] زبان کا لفظ ہے جو بطور جمع ہی مستعمل ہے ، اس کی واحد اعرب ہوتی ہے اور یہ لفظ ، عرب ، سے ماخوذ ہے جس کے معنوں میں عام [[عرب]] [[قوم]] کے معنوں کے ساتھ ساتھ اسکے لفظی معنوں سے اعرب اور اعراب کے الفاظ ماخوذ کیۓ جاتے ہیں اور وہ لفظی معنی ہیں فصاحت اور زبان کی وضاحت کے ہوتے ہیں، جبکہ خود لفظ عرب کے بنیادی معنی [[صحرا]] کی سکونت رکھنے والے کے ہوتے ہیں اور آج کل یہ لفظ عام طور پر محض عرب قوم تک ہی مخصوص ہو چکا ہے۔ لہذا یوں کہا جاسکتا ہے کہ اعراب کا مطلب [[حروف]] پر لگائی جانے والی وہ علامات و [[آواز]] کی حرکات ہوتی ہیں جو کہ زبان کو عربی یعنی فصیح (بالعکس [[عجم|عجمی]]) بنانے کے لیۓ اختیار کی جاتی ہیں۔ اور ان کی مدد سے زبان میں موجود [[صوتیات|صوتی]] تراکیب و تغیرات الکلام واضح کیۓ جاتے ہیں۔ اعراب کو حرکات بھی کہا جاتا ہے جس کی واحد حرکۃ آتی ہے۔ مزید یہ کے قواعد کی کتابوں میں اعراب کے لیۓ تشکیل (formating) کی اصطلاح بھی آتی ہے۔ انگریزی میں اس قسم کی صوتی علامات کو diacritic کہتے ہیں۔

==اقسام اعراب==
== اقسام اعراب ==
===زبر/فتح===
=== زبر/فتح ===
===زیر/کسرہ===
===زیر/کسرہ===
===پیش/ضمہ===
=== پیش/ضمہ ===
===تنوین===
===تنوین===
===جزم/سکون===
=== جزم/سکون ===
===تشدید/شدہ===
===تشدید/شدہ===
===کھڑا زبر/الف خنجریہ===
=== کھڑا زبر/الف خنجریہ ===
===مد===
===مد===
===وصلہ===
=== وصلہ ===

[[زمرہ:اردو]]
[[زمرہ:اردو]]
سطر 32: سطر 27:
[[ru:Огласовки в арабском письме]]
[[ru:Огласовки в арабском письме]]
[[th:เครื่องหมายการออกเสียงอักษรอาหรับ]]
[[th:เครื่องหมายการออกเสียงอักษรอาหรับ]]
[[tr:Hareke]]

نسخہ بمطابق 02:45، 30 دسمبر 2010ء

اعراب عربی زبان کا لفظ ہے جو بطور جمع ہی مستعمل ہے ، اس کی واحد اعرب ہوتی ہے اور یہ لفظ ، عرب ، سے ماخوذ ہے جس کے معنوں میں عام عرب قوم کے معنوں کے ساتھ ساتھ اسکے لفظی معنوں سے اعرب اور اعراب کے الفاظ ماخوذ کیۓ جاتے ہیں اور وہ لفظی معنی ہیں فصاحت اور زبان کی وضاحت کے ہوتے ہیں، جبکہ خود لفظ عرب کے بنیادی معنی صحرا کی سکونت رکھنے والے کے ہوتے ہیں اور آج کل یہ لفظ عام طور پر محض عرب قوم تک ہی مخصوص ہو چکا ہے۔ لہذا یوں کہا جاسکتا ہے کہ اعراب کا مطلب حروف پر لگائی جانے والی وہ علامات و آواز کی حرکات ہوتی ہیں جو کہ زبان کو عربی یعنی فصیح (بالعکس عجمی) بنانے کے لیۓ اختیار کی جاتی ہیں۔ اور ان کی مدد سے زبان میں موجود صوتی تراکیب و تغیرات الکلام واضح کیۓ جاتے ہیں۔ اعراب کو حرکات بھی کہا جاتا ہے جس کی واحد حرکۃ آتی ہے۔ مزید یہ کے قواعد کی کتابوں میں اعراب کے لیۓ تشکیل (formating) کی اصطلاح بھی آتی ہے۔ انگریزی میں اس قسم کی صوتی علامات کو diacritic کہتے ہیں۔

اقسام اعراب

زبر/فتح

زیر/کسرہ

پیش/ضمہ

تنوین

جزم/سکون

تشدید/شدہ

کھڑا زبر/الف خنجریہ

مد

وصلہ