"موسیٰ بیگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
140 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
 
=== سیاسی زندگی ===
[[سینٹ پیٹرز برگ]] میں قیام کے دوران ہی اُنہیں سیاحت سے شغف پیدا ہوگیا اور [[اسلام]] میں ایک سیاسی قوت پیدا کرنے کی کوششوں کا احساس پیدا ہوا۔[[انقلاب روس 1905ء]] کے دوران موسیٰ بیگی مسلم اتحاد کے لیے کوششوں میں متحرک ہوئے۔ تاہم وہ عملی سیاست میں ملوث نہ ہوئے، سوائے اِس کے کہ اُنہوں نے مسلم کانگریس کے سیکرٹری کے طور پر کام کیا اور [[اتحاد اسلامیت|پین اسلام ازم]] کے علمبردار جریدہ اُلفت میں کئی مضامین لکھے۔
 
== وفات ==

فہرست رہنمائی