"کارل پیرسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''<u>تعارف</u>''' کارل پیرسن انگلستان کے ایک شماریات دان(statistician) تھے جو 1856ء کو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 20:37، 13 نومبر 2018ء

تعارف

کارل پیرسن انگلستان کے ایک شماریات دان(statistician) تھے جو 1856ء کو پیدا ہوئے اور 1936ء میں انکا انتقال ہوا۔

وجہ شہرت

انہوں نے حسابی شماریات کو منظم بنایا۔ آئن اسٹائن جیسا نامور سائنسدان اپنی طالبٍ علمی کے دور میں انہی کی تصنیف "The grammer of science" سے فیض یاب ہوا۔ اس کتاب سے  آئن اسٹائن نے کئی ایسی باتیں سیکھیں جو آگے چل کر اسکے نظریوں کی بنیاد بنی۔