"ابھینوگپت" کے نسخوں کے درمیان فرق
املا (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم) |
←زندگی: مواد (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
وہ کشمیر میں ایک عالموں اور روحانیوں کے خاندان میں پیدا ہوا۔<ref>Doctrine of Divine Recognition, K. C. Pandey, page V</ref> اس نے اپنے زمانے کے متوجہ تقریباً تمام علوم ، فلسفی اور آرٹ لگ بھگ پندرہ یا اس سے بھی زیادہ اساتذہ سے پڑھ لیے۔<ref>Introduction to the Tantrāloka, Navjivan Rastogi, page 35</ref> اس نے اپنی زندگی میں پینتیس کام مکمل کیے ، جن میں اہم ترین ، سب سے بڑا اور مشہور کام” تنترالوکا “ کی تصنیف ہے، یہ “ لاعلاج “ اور “ ترکا “ کے تمام فلسفیانہ اور عملی پہلوؤں کو انسائیکلو پیڈئیک انداز میں اکٹھا کیا گیا ہے۔ جسے آج کل “ کشمیر شیو ازم “ کہا جاتا ہے۔ |

== زندگی == |
== زندگی == |
||
ابھینو اس کا اصل نام نہیں تھا بلکہ اور شاید یقیناً یہ ایک خطاب تھا جو اُسے کسی ایک اپنے گُرو کی جانب سے عطا کیا گیا تھا اور اس کے معنی انتہائی با صلاحیت اور اہل ترین کے |
ابھینو اس کا اصل نام نہیں تھا بلکہ اور شاید یقیناً یہ ایک خطاب تھا جو اُسے کسی ایک اپنے گُرو کی جانب سے عطا کیا گیا تھا اور اس کے معنی انتہائی با صلاحیت اور اہل ترین کے ہیں۔جیارتھا (۱۱۵۰-۱۲۰۰ عیسوی) جو ابھینو کا ایک اہم ترین شارح اور مبصر ہے، ابھینو کے تین مزید معانی بیان کرتا ہے۔ ۱۔ ہمہ بیدار، ۲۔ ہر جا موجود ، ۳۔ محفوظ ممدوح۔ |
||
== مزید دیکھیے == |
== مزید دیکھیے == |
نسخہ بمطابق 13:46، 20 نومبر 2018ء
ابھینوگپت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 950ء کشمیر |
وفات | سنہ 1020ء (69–70 سال) کشمیر |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | سنسکرت [1] |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
درستی - ترمیم |
ابھینوگپت (950-1016 عیسوی)[2][3] کشمیر کا ایک ہندو فلسفی ، سنت اور گیانی تھا۔ اسے ایک ماہر موسیقار، ڈراما نگار ، شاعر ، ماہر منطق ، نظریہ ساز اور مفسر بھی مانا جاتا ہے۔[4][5] ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت جس کے ہندوستانی ثقافت پر گہرے اثرات ہیں۔[6][7] وہ کئی کتابوں کا مصنف بھی تھا۔
وہ کشمیر میں ایک عالموں اور روحانیوں کے خاندان میں پیدا ہوا۔[8] اس نے اپنے زمانے کے متوجہ تقریباً تمام علوم ، فلسفی اور آرٹ لگ بھگ پندرہ یا اس سے بھی زیادہ اساتذہ سے پڑھ لیے۔[9] اس نے اپنی زندگی میں پینتیس کام مکمل کیے ، جن میں اہم ترین ، سب سے بڑا اور مشہور کام” تنترالوکا “ کی تصنیف ہے، یہ “ لاعلاج “ اور “ ترکا “ کے تمام فلسفیانہ اور عملی پہلوؤں کو انسائیکلو پیڈئیک انداز میں اکٹھا کیا گیا ہے۔ جسے آج کل “ کشمیر شیو ازم “ کہا جاتا ہے۔
زندگی
ابھینو اس کا اصل نام نہیں تھا بلکہ اور شاید یقیناً یہ ایک خطاب تھا جو اُسے کسی ایک اپنے گُرو کی جانب سے عطا کیا گیا تھا اور اس کے معنی انتہائی با صلاحیت اور اہل ترین کے ہیں۔جیارتھا (۱۱۵۰-۱۲۰۰ عیسوی) جو ابھینو کا ایک اہم ترین شارح اور مبصر ہے، ابھینو کے تین مزید معانی بیان کرتا ہے۔ ۱۔ ہمہ بیدار، ۲۔ ہر جا موجود ، ۳۔ محفوظ ممدوح۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/229310051
- ↑ Triadic Heart of Shiva, Paul E. Muller-Ortega, page 12
- ↑ Introduction to the Tantrāloka, Navjivan Rastogi, page 27
- ↑ Key to the Vedas, Nathalia Mikhailova, page 169
- ↑ The Pratyabhijñā Philosophy, Ganesh Vasudeo Tagare, page 12
- ↑ Companion to Tantra, S.C. Banerji, page 89
- ↑ Doctrine of Divine Recognition, K. C. Pandey, page V
- ↑ Introduction to the Tantrāloka, Navjivan Rastogi, page 35