"نیفیو ریو" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) اضافہ مواد |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}} |
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}} |
||
'''نیفیو ریو''' (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ وہ بھارتی ریاست [[ناگالینڈ]] کے موجودہ وزیر اعلی ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ تین مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہے۔ وہ لوک سبھا حلقے ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔ |
'''نیفیو ریو''' (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ وہ بھارتی ریاست [[ناگالینڈ]] کے موجودہ وزیر اعلی ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ تین مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہے۔ وہ لوک سبھا حلقے ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔ |
||
== ابتدائی زندگی == |
|||
نیفیو ریو ضلع کوہیما میں واقع گاؤں ٹوفیما کے گواولہولی ریو (آنجہانی) کے بیٹے ہیں اور ان کا تعلق انگامی ناگا قبیلے سے ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بیپٹیسٹ انگلش اسکول، کوہیما اور سینک اسکول، پورولیا، مغربی بنگال سے حاصل کی۔ انہوں نے انٹر سینٹ جوزف کالج، ڈارجیلنگ سے پاس کیا۔ اور بعد ازاں کوہیما آرٹس کالج سے گریجویشن کی۔ |
|||
وہ اپنے اسکول اور کالج ایام میں ایک سرگرم اسٹوڈنٹ لیڈر تھے، اور انہوں نے بہت چھوٹی عمر میں سیاست میں قدم رکھا۔ ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ بننے سے قبل وہ کئی اعلیٰ درجے کی شہرت رکھنے والی تنظیموں کی سربراہی کر چکے تھے۔ وہ سنہ 1974ء میں ضلع کوہیما کی یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) یوتھ ونگ کے صدر تھے۔ انہیں سنہ 1984ء میں شمالی انگامی علاقائی کونسل کا چیئرمین بھی مقرر کیا گیا تھا۔ وہ انڈین ریڈ کراس سوسائٹی ناگالینڈ شاخ کے اعزازی نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://nagaland.nic.in/minister/rio.htm|title=Bio-Data of Neiphiu Rio|publisher=}}</ref> |
|||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 14:13، 20 نومبر 2018ء
نیفیو ریو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
وزیر اعلیٰ ناگالینڈ | |||||||
برسر عہدہ 6 مارچ 2003 – 3 جنوری 2008 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ ناگالینڈ | |||||||
برسر عہدہ 12 مارچ 2008 – 24 مئی 2014 |
|||||||
| |||||||
رکن سولہویں لوک سبھا [1] | |||||||
رکن از 28 فروری 2018 |
|||||||
پارلیمانی مدت | 16ویں لوک سبھا | ||||||
وزیر اعلیٰ ناگالینڈ | |||||||
آغاز منصب 8 مارچ 2018 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 11 نومبر 1950ء (74 سال) کوہیما |
||||||
شہریت | بھارت [1] | ||||||
جماعت | نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [1] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
درستی - ترمیم |
نیفیو ریو (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ وہ بھارتی ریاست ناگالینڈ کے موجودہ وزیر اعلی ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ تین مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہے۔ وہ لوک سبھا حلقے ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔
ابتدائی زندگی
نیفیو ریو ضلع کوہیما میں واقع گاؤں ٹوفیما کے گواولہولی ریو (آنجہانی) کے بیٹے ہیں اور ان کا تعلق انگامی ناگا قبیلے سے ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بیپٹیسٹ انگلش اسکول، کوہیما اور سینک اسکول، پورولیا، مغربی بنگال سے حاصل کی۔ انہوں نے انٹر سینٹ جوزف کالج، ڈارجیلنگ سے پاس کیا۔ اور بعد ازاں کوہیما آرٹس کالج سے گریجویشن کی۔
وہ اپنے اسکول اور کالج ایام میں ایک سرگرم اسٹوڈنٹ لیڈر تھے، اور انہوں نے بہت چھوٹی عمر میں سیاست میں قدم رکھا۔ ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ بننے سے قبل وہ کئی اعلیٰ درجے کی شہرت رکھنے والی تنظیموں کی سربراہی کر چکے تھے۔ وہ سنہ 1974ء میں ضلع کوہیما کی یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) یوتھ ونگ کے صدر تھے۔ انہیں سنہ 1984ء میں شمالی انگامی علاقائی کونسل کا چیئرمین بھی مقرر کیا گیا تھا۔ وہ انڈین ریڈ کراس سوسائٹی ناگالینڈ شاخ کے اعزازی نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔[2]