"نیفیو ریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''نیفیو ریو''' (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ وہ بھارتی ریاست [[ناگالینڈ]] کے موجودہ وزیر اعلی ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ تین مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہے۔ وہ لوک سبھا حلقے ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔
'''نیفیو ریو''' (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی [[سیاست دان]] ہیں۔ وہ بھارتی ریاست [[ناگالینڈ]] کے موجودہ وزیر اعلی ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ تین مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہے۔ وہ [[لوک سبھا]] حلقے ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔
== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==
نیفیو ریو ضلع کوہیما میں واقع گاؤں ٹوفیما کے گواولہولی ریو (آنجہانی) کے بیٹے ہیں اور ان کا تعلق انگامی ناگا قبیلے سے ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بیپٹیسٹ انگلش اسکول، کوہیما اور سینک اسکول، پورولیا، مغربی بنگال سے حاصل کی۔ انہوں نے انٹر سینٹ جوزف کالج، ڈارجیلنگ سے پاس کیا۔ اور بعد ازاں کوہیما آرٹس کالج سے گریجویشن کی۔
نیفیو ریو ضلع کوہیما میں واقع گاؤں ٹوفیما کے گواولہولی ریو (آنجہانی) کے بیٹے ہیں اور ان کا تعلق انگامی ناگا قبیلے سے ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بیپٹیسٹ انگلش اسکول، کوہیما اور سینک اسکول، پورولیا، [[مغربی بنگال]] سے حاصل کی۔ انہوں نے انٹر سینٹ جوزف کالج، ڈارجیلنگ سے پاس کیا۔ اور بعد ازاں کوہیما آرٹس کالج سے گریجویشن کی۔


وہ اپنے اسکول اور کالج ایام میں ایک سرگرم اسٹوڈنٹ لیڈر تھے، اور انہوں نے بہت چھوٹی عمر میں سیاست میں قدم رکھا۔ ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ بننے سے قبل وہ کئی اعلیٰ درجے کی شہرت رکھنے والی تنظیموں کی سربراہی کر چکے تھے۔ وہ سنہ 1974ء میں ضلع کوہیما کی یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) یوتھ ونگ کے صدر تھے۔ انہیں سنہ 1984ء میں شمالی انگامی علاقائی کونسل کا چیئرمین بھی مقرر کیا گیا تھا۔ وہ انڈین ریڈ کراس سوسائٹی ناگالینڈ شاخ کے اعزازی نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://nagaland.nic.in/minister/rio.htm|title=Bio-Data of Neiphiu Rio|publisher=}}</ref>
وہ اپنے اسکول اور کالج ایام میں ایک سرگرم اسٹوڈنٹ لیڈر تھے، اور انہوں نے بہت چھوٹی عمر میں سیاست میں قدم رکھا۔ ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ بننے سے قبل وہ کئی اعلیٰ درجے کی شہرت رکھنے والی تنظیموں کی سربراہی کر چکے تھے۔ وہ سنہ 1974ء میں ضلع کوہیما کی یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) یوتھ ونگ کے صدر تھے۔ انہیں سنہ 1984ء میں شمالی انگامی علاقائی کونسل کا چیئرمین بھی مقرر کیا گیا تھا۔ وہ انڈین [[ریڈ کراس]] سوسائٹی ناگالینڈ شاخ کے اعزازی [[نائب صدر]] بھی رہ چکے ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://nagaland.nic.in/minister/rio.htm|title=Bio-Data of Neiphiu Rio|publisher=}}</ref>


== کامیابیاں ==
== کامیابیاں ==
نیفیو ریو نے ملک میں پہلی موسقی کی صنعت، میوزک ٹاسک فورس کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہیں سنہ 2007ء میں [[کولکاتا]] میں زبردست سیاسی خدمات اور قیادت کے صلے میں مدر ٹریسا ملینیم ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔<ref>{{cite web|url=http://news.oneindia.in/2007/05/01/rio-receives-mother-teresa-award-1178008637.html|title=Nagaland: Rio receives Mother Teresa award|date=1 مئی 2007|website=www.oneindia.com}}</ref>
نیفیو ریو نے ملک میں پہلی موسقی کی صنعت، میوزک ٹاسک فورس کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہیں سنہ 2007ء میں [[کولکاتا]] میں زبردست سیاسی خدمات اور قیادت کے صلے میں [[مدر ٹریسا]] ملینیم ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔<ref>{{cite web|url=http://news.oneindia.in/2007/05/01/rio-receives-mother-teresa-award-1178008637.html|title=Nagaland: Rio receives Mother Teresa award|date=1 مئی 2007|website=www.oneindia.com}}</ref>


== نجی زندگی ==
== نجی زندگی ==
سطر 19: سطر 19:
[[زمرہ:ناگالینڈ سے لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:ناگالینڈ سے لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:ناگالینڈ کے وزرائے اعلیٰ]]
[[زمرہ:ناگالینڈ کے وزرائے اعلیٰ]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]

نسخہ بمطابق 14:26، 20 نومبر 2018ء

نیفیو ریو
 

مناصب
وزیر اعلیٰ ناگالینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 مارچ 2003  – 3 جنوری 2008 
ایس سی جمیر  
صدارتی راج  
وزیر اعلیٰ ناگالینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
12 مارچ 2008  – 24 مئی 2014 
صدارتی راج  
ٹی آر زیلانگ  
رکن سولہویں لوک سبھا [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن از
28 فروری 2018 
پارلیمانی مدت 16ویں لوک سبھا  
وزیر اعلیٰ ناگالینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
8 مارچ 2018 
ٹی آر زیلانگ  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 11 نومبر 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوہیما   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نیفیو ریو (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ وہ بھارتی ریاست ناگالینڈ کے موجودہ وزیر اعلی ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ تین مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہے۔ وہ لوک سبھا حلقے ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔

ابتدائی زندگی

نیفیو ریو ضلع کوہیما میں واقع گاؤں ٹوفیما کے گواولہولی ریو (آنجہانی) کے بیٹے ہیں اور ان کا تعلق انگامی ناگا قبیلے سے ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بیپٹیسٹ انگلش اسکول، کوہیما اور سینک اسکول، پورولیا، مغربی بنگال سے حاصل کی۔ انہوں نے انٹر سینٹ جوزف کالج، ڈارجیلنگ سے پاس کیا۔ اور بعد ازاں کوہیما آرٹس کالج سے گریجویشن کی۔

وہ اپنے اسکول اور کالج ایام میں ایک سرگرم اسٹوڈنٹ لیڈر تھے، اور انہوں نے بہت چھوٹی عمر میں سیاست میں قدم رکھا۔ ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ بننے سے قبل وہ کئی اعلیٰ درجے کی شہرت رکھنے والی تنظیموں کی سربراہی کر چکے تھے۔ وہ سنہ 1974ء میں ضلع کوہیما کی یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) یوتھ ونگ کے صدر تھے۔ انہیں سنہ 1984ء میں شمالی انگامی علاقائی کونسل کا چیئرمین بھی مقرر کیا گیا تھا۔ وہ انڈین ریڈ کراس سوسائٹی ناگالینڈ شاخ کے اعزازی نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔[2]

کامیابیاں

نیفیو ریو نے ملک میں پہلی موسقی کی صنعت، میوزک ٹاسک فورس کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہیں سنہ 2007ء میں کولکاتا میں زبردست سیاسی خدمات اور قیادت کے صلے میں مدر ٹریسا ملینیم ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔[3]

نجی زندگی

نیفیو ریو کی شادی کیسا ریو سے ہوئی تھی۔ نیفیو ریو اور کیِسا ریو کے جھ بچے ہیں، پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا۔[4]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. "Bio-Data of Neiphiu Rio" 
  3. "Nagaland: Rio receives Mother Teresa award"۔ www.oneindia.com۔ 1 مئی 2007 
  4. "All About Neiphiu Rio, Nagaland's Chief Minister For Fourth Term"