"نیفیو ریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2: سطر 2:
'''نیفیو ریو''' (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی [[سیاست دان]] ہیں۔ وہ بھارتی ریاست [[ناگالینڈ]] کے موجودہ وزیر اعلی ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ تین مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہے۔ وہ [[لوک سبھا]] حلقے ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔
'''نیفیو ریو''' (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی [[سیاست دان]] ہیں۔ وہ بھارتی ریاست [[ناگالینڈ]] کے موجودہ وزیر اعلی ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ تین مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہے۔ وہ [[لوک سبھا]] حلقے ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔


وہ ناگالینڈ اسمبلی میں پہلی مرتبہ سنہ 1989ء کو [[انڈین نیشنل کانگریس]] کی ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ وہ مختلف عہدوں پر فائز رہے اور اس وقت کے وزیر اعلیٰ [[ایس سی جمیر]] سے ناگا مسئلے پر اختلافات کی وجہ نومبر 2002ء میں اسمبلی اور انڈین نیشنل کانگریس کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے تھے۔
وہ ناگالینڈ اسمبلی میں پہلی مرتبہ سنہ 1989ء کو [[انڈین نیشنل کانگریس]] کی ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ وہ مختلف عہدوں پر فائز رہے اور اس وقت کے وزیر اعلیٰ [[ایس سی جمیر]] سے ناگا مسئلے پر اختلافات کی وجہ نومبر 2002ء میں اسمبلی اور انڈین نیشنل کانگریس کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے تھے۔<ref>{{cite web|url=https://www.ndtv.com/india-news/know-all-about-incumbent-neiphiu-rio-the-new-chief-minister-of-nagaland-1821287|title=All About Neiphiu Rio, Nagaland's Chief Minister For Fourth Term|publisher=}}</ref>


== ابتدائی زندگی ==
== ابتدائی زندگی ==

نسخہ بمطابق 14:31، 20 نومبر 2018ء

نیفیو ریو
 

مناصب
وزیر اعلیٰ ناگالینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 مارچ 2003  – 3 جنوری 2008 
ایس سی جمیر 
صدارتی راج 
وزیر اعلیٰ ناگالینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
12 مارچ 2008  – 24 مئی 2014 
صدارتی راج 
ٹی آر زیلانگ 
رکن سولہویں لوک سبھا[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن از
28 فروری 2018 
پارلیمانی مدت 16ویں لوک سبھا 
وزیر اعلیٰ ناگالینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
8 مارچ 2018 
ٹی آر زیلانگ 
 
معلومات شخصیت
پیدائش 11 نومبر 1950ء (74 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوہیما  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان[1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نیفیو ریو (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی سیاست دان ہیں۔ وہ بھارتی ریاست ناگالینڈ کے موجودہ وزیر اعلی ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ تین مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہے۔ وہ لوک سبھا حلقے ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔

وہ ناگالینڈ اسمبلی میں پہلی مرتبہ سنہ 1989ء کو انڈین نیشنل کانگریس کی ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ وہ مختلف عہدوں پر فائز رہے اور اس وقت کے وزیر اعلیٰ ایس سی جمیر سے ناگا مسئلے پر اختلافات کی وجہ نومبر 2002ء میں اسمبلی اور انڈین نیشنل کانگریس کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے تھے۔[2]

ابتدائی زندگی

نیفیو ریو ضلع کوہیما میں واقع گاؤں ٹوفیما کے گواولہولی ریو (آنجہانی) کے بیٹے ہیں اور ان کا تعلق انگامی ناگا قبیلے سے ہے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بیپٹیسٹ انگلش اسکول، کوہیما اور سینک اسکول، پورولیا، مغربی بنگال سے حاصل کی۔ انہوں نے انٹر سینٹ جوزف کالج، ڈارجیلنگ سے پاس کیا۔ اور بعد ازاں کوہیما آرٹس کالج سے گریجویشن کی۔

وہ اپنے اسکول اور کالج ایام میں ایک سرگرم اسٹوڈنٹ لیڈر تھے، اور انہوں نے بہت چھوٹی عمر میں سیاست میں قدم رکھا۔ ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ بننے سے قبل وہ کئی اعلیٰ درجے کی شہرت رکھنے والی تنظیموں کی سربراہی کر چکے تھے۔ وہ سنہ 1974ء میں ضلع کوہیما کی یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) یوتھ ونگ کے صدر تھے۔ انہیں سنہ 1984ء میں شمالی انگامی علاقائی کونسل کا چیئرمین بھی مقرر کیا گیا تھا۔ وہ انڈین ریڈ کراس سوسائٹی ناگالینڈ شاخ کے اعزازی نائب صدر بھی رہ چکے ہیں۔[3]

کامیابیاں

نیفیو ریو نے ملک میں پہلی موسقی کی صنعت، میوزک ٹاسک فورس کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہیں سنہ 2007ء میں کولکاتا میں زبردست سیاسی خدمات اور قیادت کے صلے میں مدر ٹریسا ملینیم ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔[4]

نجی زندگی

نیفیو ریو کی شادی کیسا ریو سے ہوئی تھی۔ نیفیو ریو اور کیِسا ریو کے جھ بچے ہیں، پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا۔[5]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. "All About Neiphiu Rio, Nagaland's Chief Minister For Fourth Term" 
  3. "Bio-Data of Neiphiu Rio" 
  4. "Nagaland: Rio receives Mother Teresa award"۔ www.oneindia.com۔ 1 مئی 2007 
  5. "All About Neiphiu Rio, Nagaland's Chief Minister For Fourth Term"