"ان سائیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
'''ان‌ سائیٹ''' {{دیگر نام|انگریزی=InSight}} ایک روبوٹک سطح نشین فضا پیما ہے، جسے خصوصی طور پر سیارہ [[مریخ]] کی اندرونی فضا اور سطح کی گہرائی میں تحقیق کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ فضا پیما 5 مئی 2018 کو بوقت 11:05 بجے [[امریکہ کے شہروں کی فہرست|امریکی شہر]] [[کیلی فورنیا]] سے روانہ کیا گیا تھا اور امید کے مطابق 26 نومبر 2018ء کو سطح مریخ پر پہنچ کر اپنے تحقیقی کام کا آغاز کر دیا۔
'''ان‌ سائیٹ''' {{دیگر نام|انگریزی=InSight}} ایک روبوٹک سطح نشین فضا پیما ہے، جسے خصوصی طور پر سیارہ [[مریخ]] کی اندرونی فضا اور سطح کی گہرائی میں تحقیق کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ فضا پیما 5 مئی 2018ء کو بوقت 11:05 بجے [[امریکہ کے شہروں کی فہرست|امریکی شہر]] [[کیلی فورنیا]] سے روانہ ہوا تھا اور حسب توقع 26 نومبر 2018ء کو سطح مریخ پر پہنچ گیا۔ ان سائٹ نے وہاں پہنچتے ہی اپنے تحقیقی کام کا آغاز کر دیا ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 12:10، 27 نومبر 2018ء

ان‌ سائیٹ (انگریزی: InSight) ایک روبوٹک سطح نشین فضا پیما ہے، جسے خصوصی طور پر سیارہ مریخ کی اندرونی فضا اور سطح کی گہرائی میں تحقیق کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ فضا پیما 5 مئی 2018ء کو بوقت 11:05 بجے امریکی شہر کیلی فورنیا سے روانہ ہوا تھا اور حسب توقع 26 نومبر 2018ء کو سطح مریخ پر پہنچ گیا۔ ان سائٹ نے وہاں پہنچتے ہی اپنے تحقیقی کام کا آغاز کر دیا ہے۔

حوالہ جات