"سی پی یو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:CPU.jpg|تصغیر|300px|ایک مرکزی عملی اکائی]]
[[فائل:CPU.jpg|تصغیر|300px|ایک مرکزی عملی اکائی]]
'''سی پی یو''' [[شمارِندہ|شمارند]] کا ایک حصہ ہے جو شمارندی [[پروگرام|پروگرامات]] اور [[معلومات]] و [[مواد]] پر عمل درآمد کرتا ہے۔ کمپیوٹر میں زیادہ تر کام یہی حصہ سر انجام دیتا ہے۔ دوسرے [[اختراع|اختراعات]] اور [[آلہ|آلات]] کی [[تضبیط]] بھی یہی حصہ کرتا ہے۔<br/>
'''سی پی یو''' [[کمپیوٹر|شمارند]] کا ایک حصہ ہے جو شمارندی [[پروگرام|پروگرامات]] اور [[معلومات]] و [[مواد]] پر عمل درآمد کرتا ہے۔ کمپیوٹر میں زیادہ تر کام یہی حصہ سر انجام دیتا ہے۔ دوسرے [[اختراع|اختراعات]] اور [[آلہ|آلات]] کی [[تضبیط]] بھی یہی حصہ کرتا ہے۔<br/>
مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے۔ لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے۔<br/>
مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے۔ لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے۔<br/>
[[مرکزی عملیتی اکائی|سی.پی.یو]] یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی۔ پی۔ یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ معیاری سی۔ پی۔ یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو [[سوفٹویئر|سوفٹویئری]] ہدایات <small>(software instruction)</small> کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، [[منطق|منطقی]] فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی۔ پی۔ یو کو باقی ماندہ کمپیوٹر سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں۔

نسخہ بمطابق 18:17، 27 نومبر 2018ء

ایک مرکزی عملی اکائی

سی پی یو شمارند کا ایک حصہ ہے جو شمارندی پروگرامات اور معلومات و مواد پر عمل درآمد کرتا ہے۔ کمپیوٹر میں زیادہ تر کام یہی حصہ سر انجام دیتا ہے۔ دوسرے اختراعات اور آلات کی تضبیط بھی یہی حصہ کرتا ہے۔
مرکزی عملیتی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے۔ لیکن عموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے۔
سی.پی.یو یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی۔ پی۔ یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ معیاری سی۔ پی۔ یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو سوفٹویئری ہدایات (software instruction) کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، منطقی فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی۔ پی۔ یو کو باقی ماندہ کمپیوٹر سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں۔