"جامعہ کابل" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 34°31′4″N 69°7′41″E / 34.51778°N 69.12806°E / 34.51778; 69.12806
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از Mohammad_Najibullah > محمد نجیب اللہ (9.1)
سطر 59: سطر 59:
* [[Saeed Nafisi]] (پروفیسر)
* [[Saeed Nafisi]] (پروفیسر)
* [[Qadria Yazdanparast]] (ماہر قانون، قانونی مشیر، انسانی حقوق کے کارکن، افغان پارلیمنٹ کے سابق رکن، افغان خواتین ہائی ایسوسی ایشن کے سابق سربراہ)
* [[Qadria Yazdanparast]] (ماہر قانون، قانونی مشیر، انسانی حقوق کے کارکن، افغان پارلیمنٹ کے سابق رکن، افغان خواتین ہائی ایسوسی ایشن کے سابق سربراہ)
* [[Mohammad Najibullah]] (افغانستان کے سابق صدر 1987-1992)
* [[محمد نجیب اللہ]] (افغانستان کے سابق صدر 1987-1992)


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 04:00، 28 نومبر 2018ء

جامعہ کابل/ کابل یونی ورسٹی
(فارسی) دانشگاه کابل
(پشتو) دکابل پوهنتون
(لاطینی: Universitas Cabulensis)‏
شعارExcellence in Service to Afghanistan
قیام1932
چانسلرHabibullah Habib
وائس چانسلرMohammad Hadi Hedayati
مقامکابل، افغانستان
رنگBlack, red, and green             
ویب سائٹwww.ku.edu.af

جامعہ کابل (پشتو: دکابل پوهنتون، فارسی: دانشگاه کابل)، افغانستان کے دار الحکومت کابل میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو 1931ء میں بنی، البتہ تعلیمی سال 1932ء سے شروع ہوا۔

لمبے عرصہ سے جاری جنگ اور خانہ جنگی کے باوجود جامعہ اب بھی ترقی و بہتری کی طرف گامزن ہے، اس وقت 25،000 سے زائد طلبہ و طالبات زیر تعلیم، خواتین کی تعداد 38٪ ہے۔ حبیب اللہ حبیب چانسلر اور ہادی ہدیتی وائس چانسلر ہیں۔ جامعہ کابل کو ایک بین الاقوامی معیار کی معیاری تحقیقی ادارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

کتب خانہ

1992ء کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔[1] یہ افغانستان کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔

قابل ذکر سابق طلبہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present Error in Webarchive template: Empty url.

بیرونی روابط

34°31′4″N 69°7′41″E / 34.51778°N 69.12806°E / 34.51778; 69.12806