"ش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 18: سطر 18:
[[زمرہ:عربی حروف]]
[[زمرہ:عربی حروف]]
[[زمرہ:فونیقی حروف تہجی]]
[[زمرہ:فونیقی حروف تہجی]]

[[en:Shin (letter)]]

نسخہ بمطابق 06:24، 8 دسمبر 2018ء

اردو حروفِ تہجی

اردو کا انیسواں حرف 'ش' (شین) ہے۔ فارسی کا سولھواں، عربی کا تیرھواں اور ہندی کا تیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 300 شمار ہوتے ہیں۔


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ش ـش ـشـ شـ

حرفی رمز بندی

حرف ش
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER SHEEN
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1588 U+0634
یو ٹی ایف-8 216 180 D8 B4
عددی حرف حوالہ ش ش

مزید