"شب کرسمس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4: سطر 4:
|imagesize=300px
|imagesize=300px
|caption=''Julaftonen'' (''شب کرسمس'')، 1904ء–05ء کی ایک واٹر کلر مصوری از کارل لارسن
|caption=''Julaftonen'' (''شب کرسمس'')، 1904ء–05ء کی ایک واٹر کلر مصوری از کارل لارسن
|nickname=شام کرسمس
Christmas Vigil
Day before Christmas
Night before Christmas
|nickname=شام کرسمس
کرسمس کی شب بیداری
کرسمس سے دن پہلے
کرسمس سے رات پہلے
|observedby=مسیحی
کئی غیر مسیحی
|observedby=مسیحی
کئی غیر مسیحی
|date=24 December ([[مغربی مسیحیت]] اور [[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا]] churches that use the Revised Julian Calendar), 5 January ([[آرمینیائی رسولی کلیسیا]]), 6 January ([[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا]] Churches that follow the Old Julian Calendar and most [[اورینٹل راسخ الاعتقادی]] Churches), 18 January ([[Armenian Patriarchate of Jerusalem]])
|date=24 December ([[مغربی مسیحیت]] اور [[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا]] churches that use the Revised Julian Calendar), 5 January ([[آرمینیائی رسولی کلیسیا]]), 6 January ([[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا]] Churches that follow the Old Julian Calendar and most [[اورینٹل راسخ الاعتقادی]] Churches), 18 January ([[Armenian Patriarchate of Jerusalem]])

نسخہ بمطابق 11:21، 12 دسمبر 2018ء

شب کرسمس
Julaftonen (شب کرسمس)، 1904ء–05ء کی ایک واٹر کلر مصوری از کارل لارسن
عرفیتشام کرسمس
کرسمس کی شب بیداری
کرسمس سے دن پہلے
کرسمس سے رات پہلے
منانے والےمسیحی
کئی غیر مسیحی
قسممسیحیت، ثقافتی
اہمیتDay or evening preceding the traditional birthday of مسیحیت میں یسوع
رسوماتGift shopping, gift giving, goodwill greetings, Midnight Mass, other church services, meals, preparations for the arrival of Christmas gift-bringers, preparing for کرسمس
تاریخ24 December (مغربی مسیحیت اور مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا churches that use the Revised Julian Calendar), 5 January (آرمینیائی رسولی کلیسیا), 6 January (مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا Churches that follow the Old Julian Calendar and most اورینٹل راسخ الاعتقادی Churches), 18 January (Armenian Patriarchate of Jerusalem)
تکرارسالانہ
منسلکیوم کرسمس, عشرہ کرسمس، نئے سال کی شام

شب کرسمس، شام کرسمس یا شب میلاد مسیح سے مراد میلاد مسیح سے پہلے والی رات ہے جو مغربی مسیحیت میں دسمبر کی 24 تاریخ کو اور مشرقی مسیحیت میں جنوری کی 6 تاریخ کو منائی جاتی ہے۔[1] اسے کرسمس کی رات اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس کے بعد کا دن یوم کرسمس یا یوم میلاد مسیح ہوتا ہے اور قدیم عبرانی تقویم کے مطابق نئی تاریخ یا نئے دن کی ابتدا، غروب آفتاب کے بعد سے ہوتی ہے۔ یعنی کرسمس کا دن غروب آفتاب کے بعد ہی سے شروع ہوجاتا ہے، اسی لیے اس شام یا رات کو شب کرسمس کہا جاتا ہے۔ شب کرسمس دنیا کے مختلف ملکوں میں منائی جاتی ہے، روایت ہے کہ اس رات سانتا کلاز بچوں میں تحائف تقسیم کرتے ہیں۔

مذہبی تقدس

مسیحی عوام شب کرسمس کو تمام شب بیداری کرتے ہیں۔ گرجا گھروں میں خصوصی دعائیں و اجتماعات ہوتے ہیں اور سب کے سب والہانہ طور پر ایک دوسرے سے محبت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ غربا مساکین کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ انہیں انعام و اکرام اور تحفوں سے خوش کیا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں عورتیں اور نوجوان لڑکیاں خصوصی طور پر ضیافت کا انتظام کرتی ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد دیتی ہیں۔[2]

دنیا بھر میں شب کرسمس

دنیا کے متعدد ملکوں میں مختلف طریقوں سے شب کرسمس منائی جاتی ہے۔ لیکن ان تمام ممالک میں شب کرسمس کے متعلق کچھ بنیادی امور مشترک ہیں۔ مثلاً غروب کے وقت دعا کرنا، نصف شب کو مقدس ماننا اور رشتہ داروں اور دوست و احباب میں تحائف تقسیم کرنا، وغیرہ۔ کرسمس کے ایام مسیحی تقویم میں بہت مبارک اور اہم دن شمار ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مسیحی سال کے ان ایام میں بہت سی عیدیں اور مقدس ایام ہوتے ہیں۔ مثلاً عید البربارہ، تصور نرمل، یوم مقدس اسٹیفن، یوم مقدس نیکولس، یوم سال نو اور ایپی فینی وغیرہ۔

حوالہ جات

1. Mary Pat Fisher (1997)۔ Living Religions: an encyclopedia of the world's faiths۔ آئی بی ٹوریس۔ 29 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2010۔ Christmas is the celebration of Jesus' birth on earth.
2. کرسمس ایو CHRISTMAS EVE – – – – محمد رضی الدین معظم