"ویکیپیڈیا:ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
خانہ معلومات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15: سطر 15:
| language =
| language =
| num_users = 1,464+
| num_users = 1,464+
| content_license = [[mw:Wikimedia Labs/Terms of use|آزادہ اجازت نامہ]]
| content_license = [[mw:Wikimedia Labs/Terms of use|آزاد اجازت نامہ]]
| programming language =
| programming language =
| owner = [[ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن|ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن]]
| owner = [[ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن|ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن]]

نسخہ بمطابق 20:45، 12 دسمبر 2018ء

ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس
ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس کا لوگو
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
بانیویکیمیڈیا برادری
ویب سائٹwikitech.wikimedia.org
تجارتینہیں
اندراجلازمی برائے ترقی دہندگان
صارفین1,464+
آغازجون 3، 2011؛ 12 سال قبل (2011-06-03)
مواد لائسنس
آزاد اجازت نامہ

ویکیمیڈیا کلاؤڈ سروس (جسے پہلے ویکیمیڈیا لیبز کہا جاتا تھا) ایک سادہ کمپیوٹنگ نظام ہے جسے اوپن اسٹیک، گرڈ انجن اور کیوبرنٹیز پر بنایا گیا ہے۔ ویکیمیڈیا کا یہ منصوبہ اس کی تکنیکی دنیا کو مکمل معاونت فراہم کرتا اور اپنی خدمات پيش کرتا ہے۔ چنانچہ اس منصوبہ کے تمام وسائل اور دیگر لوازمات ہر اس شخص کے لیے دستیاب ہے جو ویکیمیڈیا تحریک سے وابستہ ہے۔ کلاؤڈ سروس کے وسائل کا تمام تر انتظام و انصرام ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے افراد اور ویکیمیڈیا تحریک کے رضاکاروں کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ منصوبہ ویکی ٹیک نامی ایک ویکی سائٹ پر رکھا گیا ہے اور اسی ویب سائٹ پر ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے مرکزی سروروں کی مکمل تکنیکی تفصیلات بھی دستیاب ہیں۔