"مظفر علی سید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
اضافہ حوالہ جات, حوالہ/حوالہ جات کی درستی
سطر 35: سطر 35:


== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
مظفر علی سید 6 دسمبر، 1929ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="bio-bibliography.com">[http://bio-bibliography.com/authors/view/7441 مظفر علی سید، ''سوانح و تصانیف ویب''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">ص 852، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ان کی تصانیف میں ''تنقید کی آزادی''، ''احمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے''، ''یادوں کی سرگم'' اور تراجم میں ''فکشن، فن اور فلسفہ'' اور ''پاک فضائیہ کی تاریخ'' کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اردو کے ممتاز محقق و نقاد [[مشفق خواجہ]] کے کالموں کے تین مجموعے ''خامہ بگوش کے قلم سے ''، ''سخن در سخن'' اور ''سخن ہائے گفتنی'' کے نام سے مرتب کیے۔ یہ مجموعے اردو ادب میں اہم مقام رکھتے ہیں<ref name="پاکستان کرونیکل"/>
مظفر علی سید 6 دسمبر، 1929ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="bio-bibliography.com">[http://bio-bibliography.com/authors/view/7441 مظفر علی سید، سوانح و تصانیف ویب، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]، [[پاکستان کرونیکل]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 852</ref><ref name="وفیات">ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، لاہور، [[اردو سائنس بورڈ]]، لاہور، 2006ء، ص 834</ref>۔ ان کی تصانیف میں '''تنقید کی آزادی، احمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے، یادوں کی سرگم''' اور تراجم میں '''فکشن، فن اور فلسفہ''' اور '''پاک فضائیہ کی تاریخ''' کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اردو کے ممتاز محقق و نقاد [[مشفق خواجہ]] کے کالموں کے تین مجموعے '''خامہ بگوش کے قلم سے ، سخن در سخن''' اور '''سخن ہائے گفتنی''' کے نام سے مرتب کیے۔ یہ مجموعے اردو ادب میں اہم مقام رکھتے ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>


== تصانیف ==* تنقید کی آزادی (تنقید)
== تصانیف ==* تنقید کی آزادی (تنقید)
سطر 47: سطر 47:


== وفات ==
== وفات ==
مظفر علی سید[[28 جنوری]]، [[2000ء]] کو [[لاہور]]، [[پاکستان]] میں وفات پا گئے۔ وہ [[لاہور]] میں کیولری گراؤنڈ قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔<ref name="bio-bibliography.com"/><ref name="پاکستان کرونیکل"/>
مظفر علی سید[[28 جنوری]]، [[2000ء]] کو [[لاہور]]، [[پاکستان]] میں وفات پا گئے۔ وہ [[لاہور]] میں کیولری گراؤنڈ قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔<ref name="bio-bibliography.com"/><ref name="پاکستان کرونیکل"/><ref name="وفیات"/>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 06:58، 14 دسمبر 2018ء

مظفر علی سید
پیدائش6 دسمبر 1929(1929-12-06)ء
امرتسر، برطانوی ہندوستان
وفات28 جنوری 2000(2000-01-28)ء
لاہور، پاکستان
قلمی ناممظفر علی سید
پیشہنقاد، محقق، مترجم
زباناردو
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
اصنافتنقید، تحقیق، ترجمہ
نمایاں کاماحمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے
یادوں کی سرگم
پاک فضائیہ کی تاریخ
تنقید کی آزادی

مظفر علی سید (پیدائش: 6 دسمبر، 1929ء - وفات: 28 جنوری، 2000ء) پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو زبان کے ممتاز نقاد، محقق اور مترجم تھے۔

حالات زندگی

مظفر علی سید 6 دسمبر، 1929ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے[1][2][3]۔ ان کی تصانیف میں تنقید کی آزادی، احمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے، یادوں کی سرگم اور تراجم میں فکشن، فن اور فلسفہ اور پاک فضائیہ کی تاریخ کے نام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اردو کے ممتاز محقق و نقاد مشفق خواجہ کے کالموں کے تین مجموعے خامہ بگوش کے قلم سے ، سخن در سخن اور سخن ہائے گفتنی کے نام سے مرتب کیے۔ یہ مجموعے اردو ادب میں اہم مقام رکھتے ہیں۔[2]

== تصانیف ==* تنقید کی آزادی (تنقید)

  • پاک فضائیہ کی تاریخ (تاریخ)
  • فکشن، فن اور فلسفہ (ترجمہ)
  • یادوں کی سرگم (خاکے)
  • احمد ندیم قاسمی کے بہترین افسانے (ترتیب)
  • خامہ بگوش کے قلم سے (ترتیب)
  • سخن در سخن (ترتیب)
  • سخن ہائے گفتنی (ترتیب)

وفات

مظفر علی سید28 جنوری، 2000ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پا گئے۔ وہ لاہور میں کیولری گراؤنڈ قبرستان میں سپردِ خاک ہوئے۔[1][2][3]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب مظفر علی سید، سوانح و تصانیف ویب، پاکستان
  2. ^ ا ب پ عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 852
  3. ^ ا ب ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، لاہور، اردو سائنس بورڈ، لاہور، 2006ء، ص 834