"معاونت:ویکی پیمائی کا تعارف/6" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م «معاونت:ویکی پیمائی کا تعارف/6» کو محفوظ کیا ([ترمیم=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (غیرمحدود) [منتقل=محض خود توثیق شدہ صارفین کو اجازت ہے] (غیرمحدود))
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 16:25، 2 جنوری 2019ء



تعارف
ویکی پیمائی


نام فضا
صفحات کی مختلف قسمیں


تلاش
اپنی مطلوبہ شے کیسے تلاش کریں


رجوع مکرر اور اختصارات
ایک صفحہ کے متعدد عنوان کیسے رکھیں


مفید روابط
ویکی نویسوں کے لیے معاون صفحات


خلاصہ
حاصل کردہ معلومات پر ایک نظر





خلاصہ

  • ویکیپیڈیا پر مختلف اقسام کے صفحات ہیں جو نام فضا کہلاتے ہیں۔ ان میں سے بیشتر نام فضا کے صفحات کسی سابقہ سے شروع ہوتے ہیں مثلاً زمرہ:۔
  • بیشتر صفحات کے ساتھ تبادلہ خیال صفحے بھی منسلک ہوتے ہیں جن پر اسی صفحہ سے متعلق گفتگو کی جا سکتی ہے۔
  • اسکرین کے بالکل اوپر بائیں جانب موجود خانہ تلاش کی مدد سے آپ ویکیپیڈیا میں اپنی مطلوبہ شے تلاش کر سکتے ہیں۔
  • رجوع مکرر آپ کو ایک صفحہ سے دوسرے صفحہ پر پہنچاتے ہیں۔


مزید تفصیلی معلومات